پھر اگر وہ تیری بات قبول نہ کریں تو جان لے کہ وہ صرف اپنی خواہشوں کی پیروی کر رہے ہیں اور اس سے بڑھ کر گمراہ کون ہے جو اللہ کی طرف سے کسی ہدایت کے بغیر اپنی خواہش کی پیروی کرے۔ بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
لَّمۡ
یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَکَ
فَاعۡلَمۡ
اَنَّمَا
یَتَّبِعُوۡنَ
اَہۡوَآءَہُمۡ
وَمَنۡ
اَضَلُّ
مِمَّنِ
اتَّبَعَ
ہَوٰىہُ
بِغَیۡرِ
ہُدًی
مِّنَ اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگر
نہ
انہوں نے قبول کی
آپ کی (بات)
تو جان لیجیے
بےشک
وہ پیروی کررہے ہیں
اپنی خواہشات کی
اور کون
زیادہ گمراہ ہے
اسس سے جو
پیروی کرے
اپنی خواہش کی
بغیر
ہدایت کے
اللہ کی طرف سے
بےشک
اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡ
لَّمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَکَ
فَاعۡلَمۡ
اَنَّمَا
یَتَّبِعُوۡنَ
اَہۡوَآءَہُمۡ
وَمَنۡ
اَضَلُّ
مِمَّنِ
اتَّبَعَ
ہَوٰىہُ
بِغَیۡرِ
ہُدًی
مِّنَ اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگر
وہ نہ قبول کریں
آپ کی (بات)
تو آپ یقین کریں
یقیناً
وہ پیروی کرتے ہیں
اپنی خواہشات کی
اور کون
زیا دہ گمراہ ہے
اس سے جو
پیروی کرتا ہے
اپنی خواہش کی
بغیر
ہدایت کے
اللہ تعالیٰ کی
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
لوگوں کو
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِنْ
لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْا
لَكَ
فَاعْلَمْ
اَنَّمَا
يَتَّبِعُوْنَ
اَهْوَآءَهُمْ
وَمَنْ
اَضَلُّ
مِمَّنِ اتَّبَعَ
هَوٰىهُ
بِغَيْرِ هُدًى
مِّنَ اللّٰهِ
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ
پھر اگر
وہ قبول نہ کریں
تمہارے لیے (تمہاری بات)
تو جان لو
کہ صرف
وہ پیروی کرتے ہیں
اپنی خواہشات
اور کون
زیادہ گمراہ
اس سے جس نے پیروی کی
اپنی خواہش
ہدایت کے بغیر
اللہ سے (منجانب اللہ)
بیشک اللہ
ہدایت نہیں دیتا
ظالم لوگّ (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]