یہ لوگ ہیں جنھیں ان کا اجر دوہرا دیا جائے گا، اس کے بدلے کہ انھوں نے صبر کیا اور وہ بھلائی کے ساتھ برائی کو ہٹاتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انھیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
یُؤۡتَوۡنَ
اَجۡرَہُمۡ
مَّرَّتَیۡنِ
بِمَا
صَبَرُوۡا
وَیَدۡرَءُوۡنَ
بِالۡحَسَنَۃِ
السَّیِّئَۃَ
وَمِمَّا
رَزَقۡنٰہُمۡ
یُنۡفِقُوۡنَ
یہی لوگ ہیں
جو دیئے جائیں گے
اجر اپنا
دوبار
بوجہ اس کے جو
انہوں نے صبر کیا
اور وہ دور کرتے ہیں
ساتھ بھلائی کے
برائی کو
اور اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے انہیں
وہ خرچ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
یُؤۡتَوۡنَ
اَجۡرَہُمۡ
مَّرَّتَیۡنِ
بِمَا
صَبَرُوۡا
وَیَدۡرَءُوۡنَ
بِالۡحَسَنَۃِ
السَّیِّئَۃَ
وَمِمَّا
رَزَقۡنٰہُمۡ
یُنۡفِقُوۡنَ
یہ وہ لوگ ہیں
انہیں دیا جائےگا
اجر ان کا
دو مرتبہ
اس کے بد لے جو
انہوں نے صبر کیا
اور وہ دور کرتے ہیں
بھلائی سے
بُرائی کو
اور اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے انہیں
وہ خرچ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
يُؤْتَوْنَ
اَجْرَهُمْ
مَّرَّتَيْنِ
بِمَا صَبَرُوْا
وَيَدْرَءُوْنَ
بِالْحَسَنَةِ
السَّيِّئَةَ
وَمِمَّا
رَزَقْنٰهُمْ
يُنْفِقُوْنَ
یہی لوگ
دیا جائے گا انہیں
ان کا اجر
دہرا
اس لیے کہ انہوں نے صبر کیا
اور دور کرتے ہیں
بھلائی سے
برائی کو
اور اس سے جو
ہم نے دیا انہیں
وہ خرچ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]