اور جب وہ لغو بات سنتے ہیں تو اس سے کنارہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے لیے ہمارے اعمال ہیں اور تمھارے لیے تمھارے اعمال۔ سلام ہے تم پر، ہم جاہلوں کو نہیں چاہتے۔[55]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
سَمِعُوا
اللَّغۡوَ
اَعۡرَضُوۡا
عَنۡہُ
وَقَالُوۡا
لَنَاۤ
اَعۡمَالُنَا
وَلَکُمۡ
اَعۡمَالُکُمۡ
سَلٰمٌ
عَلَیۡکُمۡ
لَانَبۡتَغِی
الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جب
وہ سنتے ہیں
بےہودہ بات کو
وہ اعراض کرتے ہیں
اس سے
اور وہ کہتے ہیں
ہمارے لیے
اعمال ہمارے
اور تمہارے لیے
اعمال تمہارے
سلام ہو
تم پر
نہیں ہم چاہتے
جاہلوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
سَمِعُوا
اللَّغۡوَ
اَعۡرَضُوۡا
عَنۡہُ
وَقَالُوۡا
لَنَاۤ
اَعۡمَالُنَا
وَلَکُمۡ
اَعۡمَالُکُمۡ
سَلٰمٌ
عَلَیۡکُمۡ
لَانَبۡتَغِی
الۡجٰہِلِیۡنَ
اور جب
وہ سنتے ہیں
بیہودہ بات
منہ موڑ جاتے ہیں
اُس سے
اور وہ کہتے ہیں
ہمارے لیے
ہمارے اعمال ہیں
اور تمہارے لیے
تمہارے اعمال ہیں
سلام ہو
تمہیں
نہیں ہم چاہتے
جاہلوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
سَمِعُوا
اللَّغْوَ
اَعْرَضُوْا
عَنْهُ
وَقَالُوْا
لَنَآ اَعْمَالُنَا
وَلَكُمْ
اَعْمَالُكُمْ
سَلٰمٌ
عَلَيْكُمْ
لَا نَبْتَغِي
الْجٰهِلِيْنَ
ور جب
وہ سنتے ہیں
بیہودہ بات
وہ کنارہ کرتے ہیں
اس سے
اور کہتے ہیں
ہمارے لیے ہمارے عمل
اور تمہارے لیے
تمہارے عمل (جمع)
سلام
تم پر
ہم نہیں چاہتے
جاہل (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]