تو کیا وہ شخص جسے ہم نے وعدہ دیا اچھا وعدہ، پس وہ اسے ملنے والا ہے، اس شخص کی طرح ہے جسے ہم نے سامان دیا، دنیا کی زندگی کا سامان، پھر قیامت کے دن وہ حاضر کیے جانے والوں سے ہے۔[61]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
وَّعَدۡنٰہُ
وَعۡدًا
حَسَنًا
فَہُوَ
لَاقِیۡہِ
کَمَنۡ
مَّتَّعۡنٰہُ
مَتَاعَ
الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
ثُمَّ
ہُوَ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
مِنَ الۡمُحۡضَرِیۡنَ
کیا بھلا وہ جو
وعدہ کیا ہم نے اس سے
وعدہ
اچھا
پھر وہ
پانے والا ہے اسے
مانند اس کے ہوسکتا ہے
سامان دیا ہم نے جسے
سامان
زندگی کا
دنیا کی
پھر
وہ
دن
قیامت کے
حاضر کئے جانے والوں میں سے ہوگا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
وَّعَدۡنٰہُ
وَعۡدًا
حَسَنًا
فَہُوَ
لَاقِیۡہِ
کَمَنۡ
مَّتَّعۡنٰہُ
مَتَاعَ
الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
ثُمَّ
ہُوَ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
مِنَ الۡمُحۡضَرِیۡنَ
تو کیا وہ شخص
وعدہ کیا ہم نے اُس سے
وعدہ
اچھا
پس وہ
ملنے ہی والا ہےاس کو
اُس شخص کی مانند
فائدہ دیا ہم نے اُس کو
کچھ فائدہ
زندگی کا
دُنیا کی
پھر
وہ
دن
قیامت کے
حاضر کیے جانے والوں میں سے ہو گا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَمَنْ
وَّعَدْنٰهُ
وَعْدًا حَسَنًا
فَهُوَ
لَاقِيْهِ
كَمَنْ
مَّتَّعْنٰهُ
مَتَاعَ
الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا
ثُمَّ
هُوَ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
مِنَ
الْمُحْضَرِيْنَ
سو کیا جو
ہم نے وعدہ کیا اس سے
وعدہ اچھا
پھر وہ
پانے والا اس کو
اس کی طرح جسے
ہم نے بہرہ مند کیا اسے
سامان
دنیا کی زندگی
پھر
وہ
روز قیامت
سے
حاضر کیے جانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]