کہہ کیا تم نے دیکھا اگر اللہ تم پر ہمیشہ قیامت کے دن تک دن کر دے تو اللہ کے سوا کون معبود ہے جو تمھارے پاس کوئی رات لے آئے، جس میں تم آرام کرو؟ تو کیا تم نہیں دیکھتے۔[72]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
جَعَلَ
اللّٰہُ
عَلَیۡکُمُ
النَّہَارَ
سَرۡمَدًا
اِلٰی یَوۡمِ
الۡقِیٰمَۃِ
مَنۡ
اِلٰہٌ
غَیۡرُ
اللّٰہِ
یَاۡتِیۡکُمۡ
بِلَیۡلٍ
تَسۡکُنُوۡنَ
فِیۡہِ
اَفَلَا
تُبۡصِرُوۡنَ
کہہ دیجیے
کیا غور کیا تم نے
اگر
کر دے
اللہ
تم پر
دن
ہمیشہ/دائمی
دن تک
قیامت کے
کون
الٰہ ہے
سوائے
اللہ کے
جو لائے گا تمہارے پاس
رات کو
تم سکون پا سکو
اس میں
کیا پھر نہیں
تم دیکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
اِنۡ
جَعَلَ
اللّٰہُ
عَلَیۡکُمُ
النَّہَارَ
سَرۡمَدًا
اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ
مَنۡ
اِلٰہٌ
غَیۡرُ
اللّٰہِ
یَاۡتِیۡکُمۡ
بِلَیۡلٍ
تَسۡکُنُوۡنَ
فِیۡہِ
اَفَلَا
تُبۡصِرُوۡنَ
آپ فرمائیں
کیا تم نے دیکھا
اگر
کردے
اللہ تعالیٰ
تم پر
دن
ہمیشہ کے لیے
قیامت کے دن تک
کون
معبودہے
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
وہ لادے تمہیں
رات کو
تم سکون حاصل کرو
جس میں
تو کیا نہیں
تم دیکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَرَءَيْتُمْ
اِنْ
جَعَلَ
اللّٰهُ
عَلَيْكُمُ
النَّهَارَ
سَرْمَدًا
اِلٰى
يَوْمِ الْقِيٰمَةِ
مَنْ
اِلٰهٌ
غَيْرُ اللّٰهِ
يَاْتِيْكُمْ
بِلَيْلٍ
تَسْكُنُوْنَ
فِيْهِ
اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
فرما دیں
بھلا تم دیکھو تو
اگر
بنائے (رکھے)
اللہ
تم پر
دن
ہمیشہ
تک
روز قیامت
کون
معبود
اللہ کے سوا
لے آئے تمہارے لیے
رات
تم آرام کرو
اس میں
تو کیا تمہیں سوجھتا نہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]