اور جو کچھ اللہ نے تجھے دیا ہے اس میں آخرت کا گھر تلاش کر اور دنیا سے اپنا حصہ مت بھول اور احسان کر جیسے اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا ہے اور زمین میں فساد مت ڈھونڈ، بے شک اللہ فساد کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔[77]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَابۡتَغِ
فِیۡمَاۤ
اٰتٰىکَ
اللّٰہُ
الدَّارَ
الۡاٰخِرَۃَ
وَلَا
تَنۡسَ
نَصِیۡبَکَ
مِنَ الدُّنۡیَا
وَاَحۡسِنۡ
کَمَاۤ
اَحۡسَنَ
اللّٰہُ
اِلَیۡکَ
وَلَا
تَبۡغِ
الۡفَسَادَ
فِی الۡاَرۡضِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور تلاش کرو
اس میں سے جو
دیا تمہیں
اللہ نے
گھر
آخرت کا
اور نہ
تم بھولو
حصہ اپنا
دنیا میں سے
اور احسان کرو
جیساکہ
احسان کیا
اللہ نے
تم پر
اور نہ
تم چاہو
فساد
زمین میں
بےشک
اللہ
نہیں وہ پسند کرتا
فساد کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَابۡتَغِ
فِیۡمَاۤ
اٰتٰىکَ
اللّٰہُ
الدَّارَ
الۡاٰخِرَۃَ
وَلَا تَنۡسَ
نَصِیۡبَکَ
مِنَ الدُّنۡیَا
وَاَحۡسِنۡ
کَمَاۤ
اَحۡسَنَ
اللّٰہُ
اِلَیۡکَ
وَلَا تَبۡغِ
الۡفَسَادَ
فِی الۡاَرۡضِ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور تلاش کرو
اس میں سے جو
دیا ہے تمہیں
اللہ تعالیٰ نے
گھر
آخرت کا
اور مت بھلاؤ
اپنا حصہ
دُنیا میں سے
اور احسان کرو
جیسا کہ
احسان کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
تمہاری طرف
اور نہ تلاش کرو
فساد
زمین میں
یقیناً
اللہ تعالیٰ
نہیں محبت کرتا
فساد کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَابْتَغِ
فِيْمَآ
اٰتٰىكَ
اللّٰهُ
الدَّارَ الْاٰخِرَةَ
وَلَا تَنْسَ
نَصِيْبَكَ
مِنَ
الدُّنْيَا
وَاَحْسِنْ
كَمَآ
اَحْسَنَ اللّٰهُ
اِلَيْكَ
وَلَا تَبْغِ
الْفَسَادَ
فِي الْاَرْضِ
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يُحِبُّ
الْمُفْسِدِيْنَ
اور طلب کر
اس سے جو
تجھے دیا
اللہ
آخرت کا گھر
اور نہ بھول تو
اپنا حصہ
سے
دنیا
اور نیکی کر
جیسے
اللہ نے نیکی کی
تیری طرف (ساتھ)
اور نہ چاہ
فساد
زمین میں
کہ اللہ
پسند نہیں کرتا
فساد کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]