بے شک قارون موسیٰ کی قوم سے تھا، پس اس نے ان پر سرکشی کی اور ہم نے اسے اتنے خزانے دیے کہ ان کی چابیاں ایک طاقت ور جماعت پر بھاری ہوتی تھیں۔ جب اس کی قوم نے اس سے کہا مت پھول، بے شک اللہ پھولنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔[76]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
قَارُوۡنَ
کَانَ
مِنۡ قَوۡمِ
مُوۡسٰی
فَبَغٰی
عَلَیۡہِمۡ
وَاٰتَیۡنٰہُ
مِنَ الۡکُنُوۡزِ
مَاۤ
اِنَّ
مَفَاتِحَہٗ
لَتَنُوۡٓاُ
بِالۡعُصۡبَۃِ
اُولِی الۡقُوَّۃِ
اِذۡ
قَالَ
لَہٗ
قَوۡمُہٗ
لَاتَفۡرَحۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡفَرِحِیۡنَ
بےشک
قارون
تھا وہ
قوم سے
موسیٰ کی
تو اس نے سرکشی کی
ان پر
اور عطا کیا ہم نے اسے
خزانوں میں سے
اس قدر کہ
بےشک
کنجیاں اس کی
البتہ وہ بھاری ہوتی تھیں
ایک جماعت پر
قوت والی
جب
کہا
اسے
اس کی قوم نے
نہ تم اتراؤ
بےشک
اللہ
نہیں وہ پسند کرتا
اترانے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
قَارُوۡنَ
کَانَ
مِنۡ قَوۡمِ
مُوۡسٰی
فَبَغٰی
عَلَیۡہِمۡ
وَاٰتَیۡنٰہُ
مِنَ الۡکُنُوۡزِ
مَاۤ
اِنَّ
مَفَاتِحَہٗ
لَتَنُوۡٓاُ
بِالۡعُصۡبَۃِ
اُولِی الۡقُوَّۃِ
اِذۡ
قَالَ
لَہٗ
قَوۡمُہٗ
لَاتَفۡرَحۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡفَرِحِیۡنَ
یقیناً
قارون
تھا
قوم سے
موسیٰ کی
پھر اس نے سر کشی کی
ان پر
اور دیے تھے ہم نے اُس کو
خزانوں میں سے
کہ
یقیناً
چابیاں اُن کی
بلاشبہ بھاری ہوئی تھیں
ایک جماعت پر
طاقت ور
جب
کہا
اُس کے لیے
اس کی قوم نے
اتراؤ مت
یقیناً
اللہ تعالیٰ
نہیں پسند کرتا
اترانے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
قَارُوْنَ
كَانَ
مِنْ
قَوْمِ مُوْسٰي
فَبَغٰى
عَلَيْهِمْ
وَاٰتَيْنٰهُ
مِنَ الْكُنُوْزِ
مَآ اِنَّ
مَفَاتِحَهٗ
لَتَنُوْٓاُ
بِالْعُصْبَةِ
اُولِي الْقُوَّةِ
اِذْ قَالَ
لَهٗ
قَوْمُهٗ
لَا تَفْرَحْ
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يُحِبُّ
الْفَرِحِيْنَ
بیشک
قارون
تھا
سے
موسیٰ کی قوم
سو اس نے زیادتی کی
ان پر
اور ہم نے دئیے تھے اس کو
خزانے
اتنے کہ
اس کی کنجیاں
بھاری ہوتیں
ایک جماعت پر
زور آور
جب کہا
اس کو
اس کی قوم
نہ خوش ہو (نہ اترا)
بیشک اللہ
پسند نہیں کرتا
خوش ہونے (اترانے) والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]