اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو مت پکار، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، ہر چیز ہلاک ہونے والی ہے، مگر اس کا چہرہ، اسی کے لیے حکم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔[88]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَدۡعُ
مَعَ
اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
لَاۤ اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
کُلُّ شَیۡءٍ
ہَالِکٌ
اِلَّا
وَجۡہَہٗ
لَہُ
الۡحُکۡمُ
وَاِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
اور نہ
آپ پکارئیے
ساتھ
اللہ کے
کوئی الٰہ
دوسرا
نہیں کوئی الٰہ(برحق)
مگر
وہی
ہر چیز
ہلاک ہونے والی ہے
سوائے
اس کے چہرے کے
اسی کے لیے ہے
حکم
اور اسی کی طرف
تم پلٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَدۡعُ
مَعَ
اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
لَاۤ اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
کُلُّ شَیۡءٍ
ہَالِکٌ
اِلَّا
وَجۡہَہٗ
لَہُ
الۡحُکۡمُ
وَاِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
اور نہ آپ پُکاریں
ساتھ
اللہ تعالیٰ کے
معبود
دوسرے کو
نہیں کوئی معبود
سوائے
اُس کے
ہر چیز
ہلاک ہونے والی ہے
سوائے
اس کے چہرے کے
اُسی کا ہے
فیصلہ
اور طرف اسی کی
تم لوٹا ئے جاؤگے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَدْعُ
مَعَ اللّٰهِ
اِلٰهًا
اٰخَرَ
لَآ
اِلٰهَ
اِلَّا هُوَ
كُلُّ شَيْءٍ
هَالِكٌ
اِلَّا
وَجْهَهٗ
لَهُ
الْحُكْمُ
وَ
اِلَيْهِ
تُرْجَعُوْنَ
اور نہ پکارو تم
اللہ کے ساتھ
کوئی معبود
دوسرا
نہیں
کوئی معبود
اس کے سوا
ہر چیز
فنا ہونے والی
سوا اس کی ذات
اس کی ذات
اسی کے لیے۔ کا
حکم
اور
اس کی طرف
تم لوٹ کر جاؤگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]