تم اللہ کے سوا چند بتوں ہی کی تو عبادت کرتے ہو اور تم سراسر جھوٹ گھڑتے ہو۔ بلاشبہ اللہ کے سوا جن کی تم عبادت کرتے ہو تمھارے لیے کسی رزق کے مالک نہیں ہیں، سو تم اللہ کے ہاں ہی رزق تلاش کرو اور اس کی عبادت کرو اور اس کا شکر کرو، اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
تَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اَوۡثَانًا
وَّتَخۡلُقُوۡنَ
اِفۡکًا
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
تَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
لَایَمۡلِکُوۡنَ
لَکُمۡ
رِزۡقًا
فَابۡتَغُوۡا
عِنۡدَ اللّٰہِ
الرِّزۡقَ
وَاعۡبُدُوۡہُ
وَاشۡکُرُوۡا
لَہٗ
اِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
بےشک
تم عبادت کرتے ہو
سوائے
اللہ کے
کچھ بتوں کی
اور تم گھڑتے ہو
جھوٹ
بےشک
وہ جن کی
تم عبادت کرتے ہو
سوائے
اللہ کے
نہیں وہ مالک ہو سکتے
تمہارے لیے
رزق کے
پس تلاش کرو
اللہ کے پاس
رزق
اور عبادت کرو اس کی
اور شکر ادا کرو
اس کا جو
طرف اسی کے
تم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
تَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اَوۡثَانًا
وَّتَخۡلُقُوۡنَ
اِفۡکًا
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
تَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
لَایَمۡلِکُوۡنَ
لَکُمۡ
رِزۡقًا
فَابۡتَغُوۡا
عِنۡدَ اللّٰہِ
الرِّزۡقَ
وَاعۡبُدُوۡہُ
وَاشۡکُرُوۡا
لَہٗ
اِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
بلاشبہ
تم عبادت کرتے ہو
اللہ تعالی کے سوا
بتوں کی
اور تم گھڑتے ہو
جھوٹ
یقیناً
جن کی
تم عبادت کرتے ہو
سوائے اللہ تعالیٰ کے
نہیں وہ اختیار رکھتے
تمہارے لئے
رزق کا
سو تلاش کرو
اللہ تعالی کے پاس
رزق
اور عبادت کرو اسی کی
اور شکر ادا کرو
اس کا
طرف اسی کی
تم واپس لائے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
تَعْبُدُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
اَوْثَانًا
وَّتَخْلُقُوْنَ
اِفْكًا
اِنَّ الَّذِيْنَ
تَعْبُدُوْنَ
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
لَا يَمْلِكُوْنَ
لَكُمْ
رِزْقًا
فَابْتَغُوْا
عِنْدَ اللّٰهِ
الرِّزْقَ
وَاعْبُدُوْهُ
وَاشْكُرُوْا
لَهٗ
اِلَيْهِ
تُرْجَعُوْنَ
اس کے سوا نہیں
تم پرستش کرتے ہو
سے
اللہ کے سوا
بتوں کی
اور تم گھڑتے ہو
جھوٹ
بیشک وہ جن کی
پرستش کرتے ہو
اللہ کے سوا
وہ مالک نہیں
تمہارے لیے
رزق کے
پس تم تلاش کرو
اللہ کے پاس
رزق
اور اس کی عبادت کرو
اور شکر کرو
اس کا
اس کی طرف
تمہیں لوٹ کر جانا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]