یہ غیب کی کچھ خبریں ہیں، ہم اسے تیری طرف وحی کرتے ہیں اور تو اس وقت ان کے پاس نہ تھا جب وہ اپنے قلم پھینک رہے تھے کہ ان میں سے کون مریم کی کفالت کرے اور نہ تو اس وقت ان کے پاس تھا جب وہ جھگڑ رہے تھے۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
مِنۡ اَنۡۢبَآءِ
الۡغَیۡبِ
نُوۡحِیۡہِ
اِلَیۡکَ
وَمَا
کُنۡتَ
لَدَیۡہِمۡ
اِذۡ
یُلۡقُوۡنَ
اَقۡلَامَہُمۡ
اَیُّہُمۡ
یَکۡفُلُ
مَرۡیَمَ
وَمَا
کُنۡتَ
لَدَیۡہِمۡ
اِذۡ
یَخۡتَصِمُوۡنَ
یہ
کچھ خبریں ہیں
غیب کی
ہم وحی کرتے ہیں اسے
طرف آپ کے
اور نہ
تھے آپ
پاس ان کے
جب
وہ ڈال رہے تھے
قلمیں اپنی
کون ان میں سے
کفالت کرے گا
مریم کی
اور نہ
تھے آپ
پاس ان کے
جب
وہ جھگڑ رہے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
مِنۡ اَنۡۢبَآءِ
الۡغَیۡبِ
نُوۡحِیۡہِ
اِلَیۡکَ
وَمَا
کُنۡتَ
لَدَیۡہِمۡ
اِذۡ
یُلۡقُوۡنَ
اَقۡلَامَہُمۡ
اَیُّہُمۡ
یَکۡفُلُ
مَرۡیَمَ
وَمَا
کُنۡتَ
لَدَیۡہِمۡ
اِذۡ
یَخۡتَصِمُوۡنَ
یہ
کچھ خبریں ہیں
غیب کی
ہم وحی کر رہے ہیں اس کو
آپ کی طرف
اور نہیں
تھے آپ
ان کے پاس
جب
وہ ڈال رہے تھے
قلم اپنے
کون ان میں سے
سر پرستی کرے گا
مریم کی
اور نہیں
تھے آپ
ان کے پاس
جب
وہ جھگڑا کر رہے تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
مِنْ
اَنْۢبَآءِ
الْغَيْبِ
نُوْحِيْهِ
اِلَيْكَ
وَمَا كُنْتَ
لَدَيْهِمْ
اِذْ
يُلْقُوْنَ
اَقْلَامَھُمْ
اَيُّھُمْ
يَكْفُلُ
مَرْيَمَ
وَمَا
كُنْتَ
لَدَيْهِمْ
اِذْ
يَخْتَصِمُوْنَ
یہ
سے
خبریں
غیب
ہم یہ وحی کرتے ہیں
تیری طرف
اور تو نہ تھا
ان کے پاس
جب
وہ ڈالتے تھے
اپنے قلم
کون۔ ان
پرورش کرے
مریم
اور نہ
تو نہ تھا
ان کے پاس
جب
وہ جھگڑتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]