اور کیا انھیں یہ کافی نہیں ہوا کہ ہم نے تجھ پر کتاب نازل کی جو ان کے سامنے پڑھی جاتی ہے۔ بے شک اس میں یقینا ان لوگوں کے لیے بڑی رحمت اور نصیحت ہے جو ایمان لاتے ہیں۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَکۡفِہِمۡ
اَنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
یُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَرَحۡمَۃً
وَّذِکۡرٰی
لِقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
کافی انہیں
بےشک ہم
نازل کی ہم نے
آپ پر
کتاب
جو پڑھی جاتی ہے
ان پر
بےشک
اس میں
البتہ رحمت
اور نصیحت ہے
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَکۡفِہِمۡ
اَنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
یُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَرَحۡمَۃً
وَّذِکۡرٰی
لِقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
اورکیا نہیں
کافی ہوتا انہیں
یقیناًہم نے
نازل کی
آپ پر
کتاب
پڑھ کرسنائی جاتی ہے
انہیں
بلاشبہ
اس میں
یقیناًرحمت ہے
اور نصیحت
اس قوم کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَلَمْ يَكْفِهِمْ
اَنَّآ اَنْزَلْنَا
عَلَيْكَ
الْكِتٰبَ
يُتْلٰى
عَلَيْهِمْ ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَرَحْمَةً
وَّذِكْرٰي
لِقَوْمٍ
يُّؤْمِنُوْنَ
کیا ان کے لیے کافی نہٰن
کہ ہم نے نازل کی
آپ پر
کتاب
پڑھی جاتی ہے
ان پر
بیشک
اس میں
البتہ رحمت ہے
اور نصیحت
ان لوگوں کے لیے
وہ ایمان لاتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]