اور یقینا اگر تو ان سے پوچھے کہ کس نے آسمان سے پانی اتارا، پھر اس کے ساتھ زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کر دیاتو ضرور ہی کہیں گے کہ اللہ نے، کہہ سب تعریف اللہ کے لیے ہے، بلکہ ان کے اکثر نہیں سمجھتے۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
مَّنۡ
نَّزَّلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَوۡتِہَا
لَیَقُوۡلُنَّ
اللّٰہُ
قُلِ
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡقِلُوۡنَ
اور البتہ اگر
پوچھیں آپ ان سے
کس نے
نازل کیا
آسمان سے
پانی
پھر اس نے زندہ کیا
ساتھ اس کے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
البتہ وہ ضرور کہیں گے
اللہ نے
کہہ دیجیے
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں وہ عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
مَّنۡ
نَّزَّلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَوۡتِہَا
لَیَقُوۡلُنَّ
اللّٰہُ
قُلِ
الۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَا
یَعۡقِلُوۡنَ
اوریقیناًاگر
آپ پوچھیں ان سے
کس نے
نازل کیا
آسمان سے
پانی
پھر زندہ کیا
ساتھ اس کے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
تو یقیناًوہ ضرور کہیں گے
اللہ تعالیٰ
آپ کہہ دیں
سب تعریف
اللہ تعالیٰ کے لیے
بلکہ
اکثران میں سے
نہیں
وہ سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
سَاَلْتَهُمْ
مَّنْ
نَّزَّلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَحْيَا
بِهِ
الْاَرْضَ
مِنْۢ بَعْدِ
مَوْتِهَا
لَيَقُوْلُنَّ
اللّٰهُ ۭ
قُلِ
الْحَمْدُ لِلّٰهِ ۭ
بَلْ
اَكْثَرُهُمْ
لَا يَعْقِلُوْنَ
اور البتہ اگر
تم ان سے پوچھو
کس نے
اتارا
آسمان سے
پانی
پھر زندہ کردیا
اس سے
زمین
بعد
اس کا مرنا
البتہ وہ کہیں گے
اللہ
آپ کہہ دیں
تمام تعریفیں اللہ کے لیے
لیکن
ان میں اکثر
وہ عقل سے کام نہیں لیتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]