🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة العنكبوت
فَاِذَا رَکِبُوۡا فِی الۡفُلۡکِ دَعَوُا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ۚ فَلَمَّا نَجّٰہُمۡ اِلَی الۡبَرِّ اِذَا ہُمۡ یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۶۵﴾
پھر جب وہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو اللہ کو پکارتے ہیں، اس حال میں کہ اسی کے لیے عبادت کو خالص کرنے والے ہوتے ہیں، پھر جب وہ انھیں خشکی کی طرف نجات دے دیتا ہے تو اچانک وہ شریک بنا رہے ہوتے ہیں۔[65]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَإِذَا
And when
رَكِبُوا
ر ك ب
they embark
رِكَاب:سواری کے قابل اونٹوں کا گلہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
فِي
[in]
الْفُلْكِ
ف ل ك
the ship
فلك:مراد سیاروں کے مدار ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
دَعَوُا
د ع و
they call
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
مُخْلِصِينَ
خ ل ص
(being) sincere
خَلَصَ:آمیزش کا اصل چیز سے الگ ہونا اور خالص باقی رہ جانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
لَهُ
to Him
الدِّينَ
د ي ن
(in) the religion
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَرْض، دَیْن،
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
فَلَمَّا
But when
نَجَّاهُمْ
ن ج و
He delivers them
إِلَى
to
الْبَرِّ
ب ر ر
the land
إِذَا
behold
هُمْ
they
يُشْرِكُونَ
ش ر ك
associate partners (with Him)