اور کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ایک حرم امن والا بنا دیا ہے، جب کہ لوگ ان کے گرد سے اچک لیے جاتے ہیں، تو کیا وہ باطل پر ایمان لاتے ہیں اور اللہ کی نعمت کی ناشکری کرتے ہیں؟[67]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
جَعَلۡنَا
حَرَمًا
اٰمِنًا
وَّیُتَخَطَّفُ
النَّاسُ
مِنۡ حَوۡلِہِمۡ
اَفَبِالۡبَاطِلِ
یُؤۡمِنُوۡنَ
وَبِنِعۡمَۃِ
اللّٰہِ
یَکۡفُرُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
انہوں نے دیکھا
بےشک ہم
بنایا ہم نے
حرم کو
امن والا
اور اچک لیے جاتے ہیں
لوگ
ان کے اردگرد سے
کیا پھر باطل پر
وہ ایمان لاتے ہیں
اور نعمت کا
اللہ کی
وہ انکار کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
جَعَلۡنَا
حَرَمًا
اٰمِنًا
وَّیُتَخَطَّفُ
النَّاسُ
مِنۡ حَوۡلِہِمۡ
اَفَبِالۡبَاطِلِ
یُؤۡمِنُوۡنَ
وَبِنِعۡمَۃِ
اللّٰہِ
یَکۡفُرُوۡنَ
اور کیانہیں
انہوں نے دیکھا
یقیناًہم
بنایاہم نے
حرم کو
پر امن
حالانکہ اچک لیے جاتے ہیں
لوگ
اس کے ارد گرد سے
تو کیا باطل پر
وہ ایمان لاتے ہیں
اور ساتھ نعمت کے
اللہ تعالیٰ کی
وہ ناشکری کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ يَرَوْا
اَنَّا جَعَلْنَا
حَرَمًا
اٰمِنًا
وَّ
يُتَخَطَّفُ
النَّاسُ
مِنْ
حَوْلِهِمْ ۭ
اَفَبِالْبَاطِلِ
يُؤْمِنُوْنَ
وَبِنِعْمَةِ اللّٰهِ
يَكْفُرُوْنَ
کیا
انہوں نے نہیں دیکھا
کہ ہم نے بنایا
حرم (سرزمین مکہ)
امن کی جگہ
جبکہ
اچک لیے جاتے ہیں
لوگ
سے (کے)
اس کے ارد گرد
کیا پس باطل پر
ایمان لاتے ہیں
اور اللہ کی نعمت کی
ناشکری کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]