اور کیا انھوں نے اپنے دلوں میں غور نہیں کیا کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو اوران کے درمیان جو کچھ ہے اسے پیدا نہیں کیا مگر حق اور ایک مقرر وقت کے ساتھ اور بے شک بہت سے لوگ یقینا اپنے رب سے ملنے ہی کے منکر ہیں۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَتَفَکَّرُوۡا
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
مَا
خَلَقَ
اللّٰہُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَاۤ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَاَجَلٍ
مُّسَمًّی
وَاِنَّ
کَثِیۡرًا
مِّنَ النَّاسِ
بِلِقَآیِٔ
رَبِّہِمۡ
لَکٰفِرُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
انہوں نے غور و فکر کیا
اپنے نفسوں میں
نہیں
پیدا کیا
اللہ نے
آسمانو ں
اور زمین کو
اور جو کچھ
درمیان ہے ان دونوں کے
مگر
ساتھ حق کے
اور وقت
مقرر کے
اور بےشک
بہت سے
لوگوں میں سے
ملاقات کا
اپنے رب کی
البتہ انکار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَتَفَکَّرُوۡا
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
مَا
خَلَقَ
اللّٰہُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَاۤ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَاَجَلٍ
مُّسَمًّی
وَاِنَّ
کَثِیۡرًا
مِّنَ النَّاسِ
بِلِقَآیِٔ
رَبِّہِمۡ
لَکٰفِرُوۡنَ
اور کیا نہیں
انہوں نے غور وفکرکیا
اپنے آپ میں
نہیں
پیداکیا
اللہ تعالیٰ نے
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور جو
ان کے درمیان ہے
مگر
برحق
اور مدت
مقررہ
اور یقیناً
بہت سے
لوگوں میں سے
ملاقات کا
اپنے رب کی
یقیناًانکار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ يَتَفَكَّرُوْا
فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ ۣ
مَا
خَلَقَ
اللّٰهُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَمَا
بَيْنَهُمَآ
اِلَّا
بِالْحَقِّ
وَاَجَلٍ مُّسَمًّى ۭ
وَاِنَّ
كَثِيْرًا
مِّنَ النَّاسِ
بِلِقَآئِ
رَبِّهِمْ
لَكٰفِرُوْنَ
کیا
وہ غور نہیں کرتے
اپنے جی (دل) میں
نہیں
پیدا کیا
اللہ
آسمانوں
اور زمین
اور جو
ان دونوں کے درمیان
مگر
درست تدبیر کے ساتھ
اور ایک مقررہ میعاد
اور بیشک
اکثر
لوگوں سے
ملاقات سے
اپنا رب
منکر ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]