فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَہُمۡ فِیۡ رَوۡضَۃٍ یُّحۡبَرُوۡنَ ﴿۱۵﴾
پھر جو لوگ تو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے سو وہ عالی شان باغ میں خوش و خرم رکھے جائیں گے۔[15]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَأَمَّا
|
Then as for |
الَّذِينَ
|
those who |
آمَنُوا أ م ن |
believed |
وَعَمِلُوا ع م ل |
and did |
الصَّالِحَاتِ ص ل ح |
righteous deeds |
فَهُمْ
|
so they |
فِي
|
in |
رَوْضَةٍ ر و ض |
a Garden رَوْضَة:باغ کے اندر کوئی پربہار خطہ ہے۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
|
|
يُحْبَرُونَ ح ب ر |
will be delighted |