اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ وہ تمھیں خوف اور طمع کے لیے بجلی دکھاتا ہے اور آسمان سے پانی اتارتا ہے، پھر زمین کو اس کے ساتھ اس کے مردہ ہونے کے بعد زندہ کر دیتا ہے۔ بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو سمجھتے ہیں۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ
یُرِیۡکُمُ
الۡبَرۡقَ
خَوۡفًا
وَّطَمَعًا
وَّیُنَزِّلُ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَیُحۡیٖ
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
کہ وہ دکھاتا ہے تمہیں
بجلی
خوف
اور امید سے
اور وہ اتارتا ہے
آسمان سے
پانی
پھر وہ زندہ کرتا ہے
ساتھ اس کے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
یقیناً
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو عقل رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ
یُرِیۡکُمُ
الۡبَرۡقَ
خَوۡفًا
وَّطَمَعًا
وَّیُنَزِّلُ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَیُحۡیٖ
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے
وہ دکھاتا ہے تمہیں
بجلی
خوف سے
اور امید سے
اور وہ اتارتا ہے
آسمان سے
پانی
پھروہ زندہ کرتاہے
اس کے ساتھ
زمین کو
بعد
اس کے مردہ ہو جانے کے
بلاشبہ
اس میں
یقیناً نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو سمجھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْ اٰيٰتِهٖ
يُرِيْكُمُ
الْبَرْقَ
خَوْفًا
وَّطَمَعًا
وَّيُنَزِّلُ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَيُحْيٖ بِهِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ مَوْتِهَا ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يَّعْقِلُوْنَ
اور اس کی نشانیوں سے
وہ دکھاتا ہے تمہیں
بجلی
خوف
اور امید کے لیے
اور وہ نازل کرتا ہے
آسمان سے
پانی
پھر زندہ کرتا ہے اس سے
زمین
اس کے مرنے کے بعد
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں
ان لوگوں کے لیے
عقل سے کام لیتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]