اور اس کی نشانیوں میں سے تمھارا دن اور رات میں سونا اور تمھارا اس کے فضل سے (حصہ) تلاش کرنا ہے۔بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو سنتے ہیں۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ
مَنَامُکُمۡ
بِالَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَابۡتِغَآؤُکُمۡ
مِّنۡ فَضۡلِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّسۡمَعُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
سونا تمہارا
رات
اور دن کو
اور تلاش کرنا تمہارا
اس کے فضل سے
یقیناً
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو سنتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ
مَنَامُکُمۡ
بِالَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَابۡتِغَآؤُکُمۡ
مِّنۡ فَضۡلِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّسۡمَعُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
تمہاراسونا
رات کو
اور دن کو
اور تلاش کرنا تمہارا
اس کے فضل سے
بلاشبہ
اس میں
یقیناًنشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو سنتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْ اٰيٰتِهٖ
مَنَامُكُمْ
بِالَّيْلِ
وَالنَّهَارِ
وَابْتِغَآؤُكُمْ
مِّنْ فَضْلِهٖ ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يَّسْمَعُوْنَ
اور اس کی نشانیوں سے
تمہارا سونا
رات میں
اور دن
اور تمہارا تلاش کرنا
اس کے فضل سے
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں
ان لوگوں کے لیے
وہ سنتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]