اس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا، جنھیں تم دیکھتے ہو اور زمین میں پہاڑ رکھ دیے، تاکہ وہ تمھیں ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیے اور ہم نے آسمان سے پانی اتارا۔ پھر اس میں ہر طرح کی عمدہ قسم اگائی۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
بِغَیۡرِ
عَمَدٍ
تَرَوۡنَہَا
وَاَلۡقٰی
فِی الۡاَرۡضِ
رَوَاسِیَ
اَنۡ
تَمِیۡدَ
بِکُمۡ
وَبَثَّ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ
دَآبَّۃٍ
وَاَنۡزَلۡنَا
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَنۡۢبَتۡنَا
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ
زَوۡجٍ
کَرِیۡمٍ
اس نے پیدا کیا
آسمانوں کو
بغیر
ستونوں کے
تم دیکھتے ہو انہیں
اور اس نے ڈال دیئے
زمین میں
پہاڑ
کہ
ـنہـوہ ڈھلک جائے
تمہیں لے کر
اور اس نے پھیلا دیئے
اس میں
ہر قسم کے
جاندار
اور اتارا ہم نے
آسمان سے
پانی
پھر اگائے ہم نے
اس میں
ہر قسم کے
جوڑے
عمدہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
بِغَیۡرِ
عَمَدٍ
تَرَوۡنَہَا
وَاَلۡقٰی
فِی الۡاَرۡضِ
رَوَاسِیَ
اَنۡ
تَمِیۡدَ بِکُمۡ
وَبَثَّ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ
دَآبَّۃٍ
وَاَنۡزَلۡنَا
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَنۡۢبَتۡنَا
فِیۡہَا
مِنۡ کُلِّ زَوۡجٍ
کَرِیۡمٍ
اس نے پیدا کیا
آسمانوں کو
بغیر
ستونوں کے
تم دیکھتے ہو ان کو
اور اس نے رکھ دیے
زمین میں
پہاڑ
تا کہ
جھک (نہ)جائےتمہیں لے کر
اور اس نے پھیلا دیے
اس میں
ہر (قسم)کے
جانور
اور نازل کیا ہم نے
آسمان سے
پانی
پھر اُگائی ہم نے
اس میں
ہر قسم(غلوں کی)
عمدہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
بِغَيْرِ عَمَدٍ
تَرَوْنَهَا
وَاَلْقٰى
فِي الْاَرْضِ
رَوَاسِيَ
اَنْ
تَمِيْدَ بِكُمْ
وَبَثَّ
فِيْهَا
مِنْ كُلِّ
دَآبَّةٍ ۭ
وَاَنْزَلْنَا
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَنْۢبَتْنَا
فِيْهَا
مِنْ كُلِّ
زَوْجٍ
كَرِيْمٍ
اس نے پیدا کیا
آسمان (جمع)
بغیر ستون
تم انہیں دیکھتے ہو
اور اس نے ڈالے
زمین میں
پہاڑ (جمع)
کہ
جھک (نہ) جائے تمہارے ساتھ
اور پھیلائے
اس میں
ہر قسم
جانور
اور ہم نے اتارا
آسمان سے
پانی
پھر ہم نے اگائے
اس میں
ہر قسم
جوڑے
عمدہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]