اور جب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا، جب کہ وہ اسے نصیحت کر رہا تھا اے میرے چھوٹے بیٹے! اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا، بے شک شرک یقینا بہت بڑا ظلم ہے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
لُقۡمٰنُ
لِابۡنِہٖ
وَہُوَ
یَعِظُہٗ
یٰبُنَیَّ
لَاتُشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
اِنَّ
الشِّرۡکَ
لَظُلۡمٌ
عَظِیۡمٌ
اور جب
کہا
لقمان نے
اپنے بیٹے سے
جب کہ وہ
وہ نصیحت کر رہا تھا اسے
اے میرے بیٹے
نہ تو شریک ٹھہرا
ساتھ اللہ کے
بےشک
شرک
یقیناً ظلم ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قَالَ
لُقۡمٰنُ
لِابۡنِہٖ
وَہُوَ
یَعِظُہٗ
یٰبُنَیَّ
لَاتُشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
اِنَّ
الشِّرۡکَ
لَظُلۡمٌ
عَظِیۡمٌ
اور جب
کہا
لقمان نے
اپنے بیٹے کے لیے
اور وہ
نصیحت کررہاتھا اس کو
اے میرے چھوٹے بیٹے
نہ شریک کرنا
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
بلاشبہ
شرک
یقیناًظلم ہے
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قَالَ
لُقْمٰنُ
لِابْنِهٖ
وَهُوَ
يَعِظُهٗ
يٰبُنَيَّ
لَا تُشْرِكْ
بِاللّٰهِ
اِنَّ الشِّرْكَ
لَظُلْمٌ عَظِيْمٌ
اور جب
کہا
لقمان
اپنے بیٹے کو
اور وہ
اسے نصیحت کر رہا تھا
اے میرے بیٹے
تو نہ شریک ٹھہرا
اللہ کے ساتھ
بیشک شرک
البتہ ظلم عظیم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]