اور جس نے کفر کیا تو اس کا کفر تجھے غم میں نہ ڈالے، ہماری ہی طرف ان کا لوٹ کر آنا ہے، پھر ہم انھیں بتائیں گے جو کچھ انھوں نے کیا۔ بے شک اللہ سینوں کی باتوں کو خوب جاننے والا ہے۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَلَا
یَحۡزُنۡکَ
کُفۡرُہٗ
اِلَیۡنَا
مَرۡجِعُہُمۡ
فَنُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
عَمِلُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور جس نے
کفر کیا
پس نہ
غمگین کرے آپ کو
کفر اس کا
طرف ہمارے ہی
لوٹنا ہے ان کا
پھر ہم بتائیں گے انہیں
وہ جو
انہوں نے عمل کیے
بےشک
اللہ
خوب جاننے والا ہے
سینوں والے(بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَلَا
یَحۡزُنۡکَ
کُفۡرُہٗ
اِلَیۡنَا
مَرۡجِعُہُمۡ
فَنُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
عَمِلُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور جس نے
کفرکیا
تو نہ
غم زدہ کرے آپ کو
کفر اس کا
ہماری طرف
لوٹ کرآنا ہے ان کا
پھر ہم بتا دیں گے ان کو
ساتھ اس کے جو
انہوں نے عمل کیے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
خوب جاننے والا ہے
سینوں کی باتوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ كَفَرَ
فَلَا يَحْزُنْكَ
كُفْرُهٗ ۭ
اِلَيْنَا
مَرْجِعُهُمْ
فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا
عَمِلُوْا ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
عَلِيْمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
اور جو کفر کرے
تو آپ غمگین نہ کردے
اس کا کفر
ہماری طرف
ان کا لوٹنا
پھر ہم انہیں ضرور جتلائیں گے وہ جو
وہ کرتے تھے
بیشک اللہ
جاننے والا
سینوں (دلوں) کے بھید
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]