اور اگر ایسا ہو کہ زمین میں جو بھی درخت ہیں قلمیں ہوں اور سمندر اس کی سیاہی ہو، جس کے بعد سات سمندر اور ہوں تو بھی اللہ کی باتیں ختم نہ ہوں گی، یقینا اللہ سب پر غالب، کمال حکمت والاہے۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّ
مَا
فِی الۡاَرۡضِ
مِنۡ شَجَرَۃٍ
اَقۡلَامٌ
وَّالۡبَحۡرُ
یَمُدُّہٗ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
سَبۡعَۃُ
اَبۡحُرٍ
مَّا
نَفِدَتۡ
کَلِمٰتُ
اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور اگر
بےشک
جو بھی
زمین میں
درخت ہیں
قلمیں ہوں
اور سمندر(سیاہی ہو)
بڑھائیں اس کو
بعد اس کے
سات
ـاورـسمندر
نہ
ختم ہوں گے
کلمات
اللہ کے
بےشک
اللہ
بہت زبردست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّ
مَا
فِی الۡاَرۡضِ
مِنۡ شَجَرَۃٍ
اَقۡلَامٌ
وَّالۡبَحۡرُ
یَمُدُّہٗ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
سَبۡعَۃُ
اَبۡحُرٍ
مَّا
نَفِدَتۡ
کَلِمٰتُ
اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور اگر
بلاشبہ
جو
زمین میں
درخت ہیں
قلمیں ہوں
اور سمندر
سیاہی ہوں اس کی
اس کے بعد
سات
سمندر ہوں
نہ
ختم ہوں گی
باتیں
اللہ تعالیٰ کی
یقینا ً
اللہ تعالیٰ
سب پر غالب
کمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
اَنَّ
مَا
فِي الْاَرْضِ
مِنْ
شَجَرَةٍ
اَقْلَامٌ
وَّالْبَحْرُ
يَمُدُّهٗ
مِنْۢ بَعْدِهٖ
سَبْعَةُ
اَبْحُرٍ
مَّا نَفِدَتْ
كَلِمٰتُ اللّٰهِ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
عَزِيْزٌ
حَكِيْمٌ
اور اگر
یہ ہو کہ
جو
زمین میں
سے۔ کوئی
درخت
قلمیں
اور سمندر
اس کی سیاہی
اس کے بعد
سات
سمندر (جمع)
تو بھی ختم نہ ہوں
اللہ کی باتیں
بیشک اللہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]