کیا تونے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی نعمت سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمھیں اپنی کچھ نشانیاں دکھائے۔ بے شک اس میں ہر بڑے صابر، بڑے شاکر کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
الۡفُلۡکَ
تَجۡرِیۡ
فِی الۡبَحۡرِ
بِنِعۡمَتِ
اللّٰہِ
لِیُرِیَکُمۡ
مِّنۡ اٰیٰتِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّکُلِّ
صَبَّارٍ
شَکُوۡرٍ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
بےشک
کشتیاں
چلتی ہیں
سمندر میں
ساتھ نعمت کے
اللہ کی
تا کہ وہ دکھائے تمہیں
اپنی نشانیوں میں سے
یقیناً
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
واسطے ہر
بہت صبر کرنے والے
بہت شکر گزار کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
الۡفُلۡکَ
تَجۡرِیۡ
فِی الۡبَحۡرِ
بِنِعۡمَتِ اللّٰہِ
لِیُرِیَکُمۡ
مِّنۡ اٰیٰتِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّکُلِّ صَبَّارٍ
شَکُوۡرٍ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
کشتی
چلتی ہے
سمندر میں
اللہ تعالیٰ کے فضل سے
تاکہ وہ دکھائے تمہیں
اپنی کچھ نشانیاں
بلاشبہ
اس میں
یقیناًبہت سی نشانیاں ہیں
ہربڑے صبر کرنے والے کے لیے
بڑے شکر کرنے والے کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ
الْفُلْكَ
تَجْرِيْ
فِي الْبَحْرِ
بِنِعْمَتِ اللّٰهِ
لِيُرِيَكُمْ
مِّنْ اٰيٰتِهِ ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّكُلِّ
صَبَّارٍ
شَكُوْرٍ
کیا تو نے نہیں دیکھا
کہ
کشتی
چلتی ہے
دریا میں
اللہ کی نعمتوں کے ساتھ
تاکہ وہ تمہیں دکھا دے
اس کی نشانیاں
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں
واسطے ہر
بڑے صبر والے
بڑے شکر گزار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]