اور کیا انھوں نے نہیںدیکھا کہ ہم پانی کو چٹیل زمین کی طرف ہانک لے جاتے ہیں، پھر اس کے ذریعے کھیتی نکالتے ہیں جس میں سے ان کے چوپائے کھاتے ہیں اور وہ خود بھی، تو کیا یہ نہیں دیکھتے؟[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
نَسُوۡقُ
الۡمَآءَ
اِلَی الۡاَرۡضِ
الۡجُرُزِ
فَنُخۡرِجُ
بِہٖ
زَرۡعًا
تَاۡکُلُ
مِنۡہُ
اَنۡعَامُہُمۡ
وَاَنۡفُسُہُمۡ
اَفَلَا
یُبۡصِرُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
انہوں نے دیکھا
بےشک ہم
چلاتے ہیں ہم
پانی کو
طرف زمین
بنجر کے
پھر ہم نکالتے ہیں
ساتھ اس کے
کھیتی کو
کھاتے ہیں
اس سے
ان کے مویشی
اور وہ خود بھی
کیا بھلا نہیں
وہ دیکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
نَسُوۡقُ
الۡمَآءَ
اِلَی الۡاَرۡضِ
الۡجُرُزِ
فَنُخۡرِجُ
بِہٖ
زَرۡعًا
تَاۡکُلُ
مِنۡہُ
اَنۡعَامُہُمۡ
وَاَنۡفُسُہُمۡ
اَفَلَا
یُبۡصِرُوۡنَ
اور کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
یقیناًہم
ہانک کر لاتے ہیں ہم
پانی کو
زمین کی طرف
بنجر
پھر ہم نکالتے ہیں
اس کے ذریعے
کھیتی
کھاتے ہیں
جس میں سے
ان کے جانور
اور وہ خود بھی
تو کیا نہیں
وہ دیکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ يَرَوْا
اَنَّا نَسُوْقُ
الْمَآءَ
اِلَى
الْاَرْضِ
الْجُرُزِ
فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا
تَاْكُلُ
مِنْهُ
اَنْعَامُهُمْ
وَاَنْفُسُهُمْ ۭ
اَفَلَا
يُبْصِرُوْنَ
کیا
انہوں نے نہیں دیکھا
کہ ہم چلاتے ہیں
پانی
طرف
زمین
خشک
پھر ہم نکالتے ہیں اس سے کھیتی
کھاتے ہیں
اس سے
ان کے مویشی
اور وہ خود
تو کیا
دیکھتے نہیں وہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]