اللہ نے کسی آدمی کے لیے اس کے سینے میں دو دل نہیں بنائے اور نہ اس نے تمھاری ان بیویوں کو جن سے تم ظہار کرتے ہو، تمھاری مائیں بنایا ہے اور نہ تمھارے منہ بولے بیٹوں کو تمھارے بیٹے بنایا ہے، یہ تمھارا اپنے مونہوں سے کہنا ہے اور اللہ سچ کہتا ہے اور وہی (سیدھا) راستہ دکھاتا ہے۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
جَعَلَ
اللّٰہُ
لِرَجُلٍ
مِّنۡ قَلۡبَیۡنِ
فِیۡ جَوۡفِہٖ
وَمَا
جَعَلَ
اَزۡوَاجَکُمُ
الّٰٓـِٔىۡ
تُظٰہِرُوۡنَ
مِنۡہُنَّ
اُمَّہٰتِکُمۡ
وَمَا
جَعَلَ
اَدۡعِیَآءَکُمۡ
اَبۡنَآءَکُمۡ
ذٰلِکُمۡ
قَوۡلُکُمۡ
بِاَفۡوَاہِکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَقُوۡلُ
الۡحَقَّ
وَہُوَ
یَہۡدِی
السَّبِیۡلَ
نہیں
بنائے
اللہ نے
کسی شخص کے لیے
دو دل
اس کے سینے میں
اور نہیں
اس نے بنایا
تمہاری بیویوں کو
وہ جو
تم ظہار کرتے ہو
جن سے
مائیں تمہاری
اور نہیں
اس نے بنایا
تمہارے منہ بولے بیٹوں کو
بیٹے تمہارے
یہ
بات ہے تمہاری
تمہارے مونہوں سے
اور اللہ
فرماتا ہے
حق
اور وہی
وہ راہ نمائی کرتا ہے
راستے کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
جَعَلَ
اللّٰہُ
لِرَجُلٍ
مِّنۡ قَلۡبَیۡنِ
فِیۡ جَوۡفِہٖ
وَمَا
جَعَلَ
اَزۡوَاجَکُمُ
الّٰٓـِٔىۡ
تُظٰہِرُوۡنَ
مِنۡہُنَّ
اُمَّہٰتِکُمۡ
وَمَا
جَعَلَ
اَدۡعِیَآءَکُمۡ
اَبۡنَآءَکُمۡ
ذٰلِکُمۡ
قَوۡلُکُمۡ
بِاَفۡوَاہِکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَقُوۡلُ
الۡحَقَّ
وَہُوَ
یَہۡدِی
السَّبِیۡلَ
نہیں
رکھے
اللہ تعالیٰ نے
کسی شخص کے
دودل
اس کے سینے میں
اور نہ ہی
اس نے بنایا
تمہاری بیویوں کو
وہ جو
تم ظہارکرتے ہو
جن سے
مائیں تمہاری
اور نہیں
اس نے بنایا
تمہارے منہ بولے بیٹوں کو
حقیقی بیٹے تمہارے
یہ
بات ہے تمہاری
تمہارے مونہوں کی
اوراللہ تعالیٰ
فرماتا ہے
حق
اور وہ
دکھاتا ہے
سیدھا راستہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا جَعَلَ
اللّٰهُ
لِرَجُلٍ
مِّنْ قَلْبَيْنِ
فِيْ جَوْفِهٖ ۚ
وَمَا جَعَلَ
اَزْوَاجَكُمُ
الّٰٓـئِْ
تُظٰهِرُوْنَ
مِنْهُنَّ
اُمَّهٰتِكُمْ ۚ
وَمَا جَعَلَ
اَدْعِيَآءَكُمْ
اَبْنَآءَكُمْ ۭ
ذٰلِكُمْ
قَوْلُكُمْ
بِاَفْوَاهِكُمْ ۭ
وَاللّٰهُ
يَقُوْلُ
الْحَقَّ
وَهُوَ
يَهْدِي
السَّبِيْلَ
نہیں بنائے
اللہ
کسی آدمی کے لیے
دو دل
اس کے سینے میں
اور نہیں بنایا
تمہاری بیویاں
وہ جنہیں
تم ماں کہہ بیٹھتے ہو
ان سے انہیں
تمہاری مائیں
اور نہیں بنایا
تمہارے منہ بولے بیٹے
تمہارے بیٹے
یہ تم
تمہارا کہنا
اپنے منہ (جمع)
اور اللہ
فرماتا ہے
حق
اور وہ
ہدایت دیتا ہے
راستہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]