اور اگر اس (شہر) میں ان پر اس کے کناروں سے داخل ہوا جاتا، پھر ان سے فتنہ برپا کرنے کا سوال کیا جاتا تو یقینا وہ اسے (عمل میں) لے آتے اور اس میں دیر نہ کرتے مگر تھوڑی۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
دُخِلَتۡ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ اَقۡطَارِہَا
ثُمَّ
سُئِلُوا
الۡفِتۡنَۃَ
لَاٰتَوۡہَا
وَمَا
تَلَبَّثُوۡا
بِہَاۤ
اِلَّا
یَسِیۡرًا
اور اگر
داخل کیے جاتے
ان پر(لشکر)
ان کے اطراف سے
پھر
وہ سوال کیے جاتے
فتنہ برپا کرنے کا
البتہ وہ آتے اسے
اور نہ
وہ انتظارکرتے
اس کا
مگر
بہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
دُخِلَتۡ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ اَقۡطَارِہَا
ثُمَّ
سُئِلُوا
الۡفِتۡنَۃَ
لَاٰتَوۡہَا
وَمَا
تَلَبَّثُوۡا
بِہَاۤ
اِلَّا
یَسِیۡرًا
اور اگر
گھس آتا
ان پر
ان کے اطراف سے
پھر
سوال کیاجاتا
فتنے کا
تو وہ ضرور اس کو آتے
اور نہ
وہ دیرکرتے
اُس سے
مگر
تھوڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
دُخِلَتْ
عَلَيْهِمْ
مِّنْ
اَقْطَارِهَا
ثُمَّ
سُئِلُوا
الْفِتْنَةَ
لَاٰتَوْهَا
وَمَا تَلَبَّثُوْا
بِهَآ
اِلَّا
يَسِيْرًا
اور اگر
داخل ہوجائیں
ان پر
سے
اس (مدینہ) کے اطراف
پھر
ان سے چاہا جائے
فساد
تو وہ ضرور اسے دیں گے
اور نہ دیر لگائیں گے
اس (گھر) میں
مگر (صرف)
تھوڑی سی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔