اور جب مومنوں نے لشکروں کو دیکھا تو انھوں نے کہا یہ وہی ہے جس کا اللہ اور اس کے رسول نے ہم سے وعدہ کیا تھا اور اللہ اوراس کے رسول نے سچ کہا، اور اس چیز نے ان کو ایمان اور فرماں برداری ہی میں زیادہ کیا۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
رَاَ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
الۡاَحۡزَابَ
قَالُوۡا
ہٰذَا
مَا
وَعَدَنَا
اللّٰہُ
وَرَسُوۡلُہٗ
وَصَدَقَ
اللّٰہُ
وَرَسُوۡلُہٗ
وَمَا
زَادَہُمۡ
اِلَّاۤ
اِیۡمَانًا
وَّتَسۡلِیۡمًا
اور جب
دیکھا
مومنوں نے
گروہوں کو
وہ کہنے لگے
یہ ہے
وہی جو
وعدہ کیا ہم سے
اللہ نے
اور اس کے رسول نے
اور سچ فرمایا
اللہ نے
اور اس کے رسول نے
اور نہیں
اس نے زیادہ کیا انہیں
مگر
ایمان میں
اور سپردگی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
رَاَ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
الۡاَحۡزَابَ
قَالُوۡا
ہٰذَا
مَا
وَعَدَنَا
اللّٰہُ
وَرَسُوۡلُہٗ
وَصَدَقَ
اللّٰہُ
وَرَسُوۡلُہٗ
وَمَا
زَادَہُمۡ
اِلَّاۤ
اِیۡمَانًا
وَّتَسۡلِیۡمًا
اور جب
دیکھا
ایمان والوں نے
فوجوں کو
انہوں نے کہا
یہ ہے
جو
وعدہ کیا ہم سے
اللہ تعالیٰ نے
اور اس کے رسول نے
اور سچ کہا
اللہ تعالیٰ نے
اور اس کے رسول نے
اور نہیں
اضافہ کیا ان کو
مگر
ایمان
اور اطاعت میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا
رَاَ الْمُؤْمِنُوْنَ
الْاَحْزَابَ ۙ
قَالُوْا
ھٰذَا
مَا وَعَدَنَا
اللّٰهُ
وَرَسُوْلُهٗ
وَصَدَقَ
اللّٰهُ
وَرَسُوْلُهٗ ۡ
وَمَا
زَادَهُمْ
اِلَّآ
اِيْمَانًا
وَّتَسْلِيْمًا
اور جب
مومنوں نے دیکھا
لشکروں کو
وہ کہنے لگے
یہ ہے
جو ہم نے کو وعدہ دیا
اللہ
اور اس کا رسول
اور سچ کہا تھا
اللہ
اور اس کا رسول
اور نہ
ان کا زیادہ کیا
مگر
ایمان
اور فرمانبرداری
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]