اے نبی کی بیویو! تم عورتوں میں سے کسی ایک جیسی نہیں ہو، اگر تقویٰ اختیار کرو تو بات کرنے میں نرمی نہ کرو کہ جس کے دل میں بیماری ہے طمع کر بیٹھے اور وہ بات کہو جو اچھی ہو۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ
لَسۡتُنَّ
کَاَحَدٍ
مِّنَ النِّسَآءِ
اِنِ
اتَّقَیۡتُنَّ
فَلَا
تَخۡضَعۡنَ
بِالۡقَوۡلِ
فَیَطۡمَعَ
الَّذِیۡ
فِیۡ قَلۡبِہٖ
مَرَضٌ
وَّقُلۡنَ
قَوۡلًا
مَّعۡرُوۡفًا
اے نبی کی بیویو
نہیں ہو تم
کسی ایک کی طرح
عورتوں میں سے
اگر
تم تقوی اختیار کرو
تو نہ
تم لوچ پیدا کرنا
بات میں
ورنہ طمع کرے گا
وہ شخص
جس کے دل میں
مرض ہے
اور کہو
بات
بھلی/معروف
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ
لَسۡتُنَّ
کَاَحَدٍ
مِّنَ النِّسَآءِ
اِنِ
اتَّقَیۡتُنَّ
فَلَا
تَخۡضَعۡنَ
بِالۡقَوۡلِ
فَیَطۡمَعَ
الَّذِیۡ
فِیۡ قَلۡبِہٖ
مَرَضٌ
وَّقُلۡنَ
قَوۡلًا
مَّعۡرُوۡفًا
اے نبی کی بیویو!
نہیں ہو تم
کسی ایک کی طرح
عام عورتوں میں سے
اگر
تم تقوٰی اختیار کرتی ہو
تو نہ
نرمی اختیار کرو
بات میں
کہ لالچ میں پڑ جائے گا
وہ جو
جس کے دل میں
بیماری ہے
اور کہو
بات
اچھی ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰنِسَآءَ النَّبِيِّ
لَسْتُنَّ
كَاَحَدٍ
مِّنَ النِّسَآءِ
اِنِ
اتَّقَيْتُنَّ
فَلَا تَخْضَعْنَ
بِالْقَوْلِ
فَيَطْمَعَ
الَّذِيْ
فِيْ قَلْبِهٖ
مَرَضٌ
وَّقُلْنَ
قَوْلًا
مَّعْرُوْفًا
اے نبی کی بیبیو
نہیں ہو تم
کسی ایک کی طرح
عورتوں میں سے
اگر
تم پرہیزگاری کرو
تو ملائمت نہ کرو
گفتگو میں
کہ لالچ کرے
وہ جو
اس کے دل میں
روگ (کھوٹ)
اور بات کرو تم
بات
اچھی ( معقول)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]