کہہ دے اے اہل کتاب! آئو ایک ایسی بات کی طرف جو ہمارے درمیان اور تمھارے درمیان برابر ہے، یہ کہ ہم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں اور ہم میں سے کوئی کسی کو اللہ کے سوا رب نہ بنائے، پھر اگر وہ پھر جائیں تو کہہ دو گواہ رہو کہ بے شک ہم فرماں بردار ہیں۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
تَعَالَوۡا
اِلٰی کَلِمَۃٍ
سَوَآءٍۢ
بَیۡنَنَا
وَ بَیۡنَکُمۡ
اَلَّا
نَعۡبُدَ
اِلَّا
اللّٰہَ
وَلَا
نُشۡرِکَ
بِہٖ
شَیۡئًا
وَّلَا
یَتَّخِذَ
بَعۡضُنَا
بَعۡضًا
اَرۡبَابًا
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
فَاِنۡ
تَوَلَّوۡا
فَقُوۡلُوا
اشۡہَدُوۡا
بِاَنَّا
مُسۡلِمُوۡنَ
کہہ دیجیے
اے اہل کتاب
آؤ
طرف ایک کلمے کے
جو برابر ہے
ہمارے درمیان
اور تمہارے درمیان
کہ نہ
ہم عبادت کریں
مگر
اللہ کی
اور نہ
ہم شرک کریں
ساتھ اس کے
کسی چیز کو
اور نہ
بنائے
بعض ہمارا
بعض کو
مختلف )رب
سوائے
اللہ کے
پھر اگر
وہ منہ پھیر جائیں
تو کہہ دو
گواہ رہو
کہ بےشک ہم تو
فرماں بردار ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
تَعَالَوۡا
اِلٰی کَلِمَۃٍ
سَوَآءٍۢ
بَیۡنَنَا
وَ بَیۡنَکُمۡ
اَلَّا
نَعۡبُدَ
اِلَّا
اللّٰہَ
وَلَا
نُشۡرِکَ
بِہٖ
شَیۡئًا
وَّلَا
یَتَّخِذَ
بَعۡضُنَا
بَعۡضًا
اَرۡبَابًا
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
فَاِنۡ
تَوَلَّوۡا
فَقُوۡلُوا
اشۡہَدُوۡا
بِاَنَّا
مُسۡلِمُوۡنَ
آپ کہہ دیں
اے اہلِ کتاب
تم آؤ
اس کلمے کی طرف
۔ (جو) برابر ہے
درمیان ہمارے
اور درمیان تمہارے
یہ کہ نہ
ہم عبادت کریں
مگر
اللہ تعالیٰ کی
اور نہ
ہم شریک ٹھہرائیں
اس کے ساتھ
کسی چیز کو
اور نہ
بنائے
ہم میں سے بعض
بعض کو
رب
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
پھر اگر
وہ منہ موڑیں
تو آپ کہہ دو
تم گواہ ہوجاؤ
کہ بلاشبہ ہم
مسلمان ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِ
تَعَالَوْا
اِلٰى
كَلِمَةٍ
سَوَآءٍ
بَيْنَنَا
وَبَيْنَكُمْ
اَلَّا نَعْبُدَ
اِلَّا
اللّٰهَ
وَلَا نُشْرِكَ
بِهٖ
شَيْئًا
وَّلَا يَتَّخِذَ
بَعْضُنَا
بَعْضًا
اَرْبَابًا
مِّنْ دُوْنِ
اللّٰهِ
فَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَقُوْلُوا
اشْهَدُوْا
بِاَنَّا
مُسْلِمُوْنَ
آپ کہ دیں
اے اہل کتاب
آؤ
طرف (پر)
ایک بات
برابر
ہمارے درمیان
اور تمہارے درمیان
کہ نہ ہم عبادت کریں
سوائے
اللہ
اور نہ ہم شریک کریں
اس کے ساتھ
کچھ
اور نہ بنائے
ہم میں سے کوئی
کسی کو
رب (جمع)
سوائے
اللہ
پھر اگر
وہ پھرجائیں
تو کہ دو تم
تم گواہ رہو
کہ ہم
مسلم (فرمانبردار)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]