وہ تمھارے لیے تمھارے اعمال درست کر دے گا اور تمھارے لیے تمھارے گناہ بخش دے گا اور جو اللہ اور اس کے رسول کی فرماں برداری کرے تو یقینا اس نے کامیابی حاصل کرلی، بہت بڑی کامیابی۔[71]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُّصۡلِحۡ
لَکُمۡ
اَعۡمَالَکُمۡ
وَیَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
ذُنُوۡبَکُمۡ
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَقَدۡ
فَازَ
فَوۡزًا
عَظِیۡمًا
وہ اصلاح کر دے گا
تمہارے لیے
تمہارے اعمال کی
اور وہ بخش دے گا
تمہارے لیے
تمہارے گناہوں کو
اور جو کوئی
اطاعت کرے گا
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
تو تحقیق
وہ کامیاب ہوا
کامیاب ہونا
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُّصۡلِحۡ
لَکُمۡ
اَعۡمَالَکُمۡ
وَیَغۡفِرۡلَکُمۡ
ذُنُوۡبَکُمۡ
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَقَدۡ
فَازَ
فَوۡزًا
عَظِیۡمًا
وہ درست کر دے گا
تمہارے لیے
تمہارے اعمال
اور وہ معاف کرد ے گا تمہارے لیے
تمہارے گناہ
اور جو
اطاعت کر ےگا
اللہ تعالیٰ کی
اور اس کے رسول کی
تو یقیناً
اس نے کامیابی حاصل کر لی
کامیابی
بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُّصْلِحْ
لَكُمْ
اَعْمَالَكُمْ
وَيَغْفِرْ
لَكُمْ
ذُنُوْبَكُمْ ۭ
وَمَنْ
يُّطِعِ اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
فَقَدْ فَازَ
فَوْزًا عَظِيْمًا
وہ سنوار دے گا
تمہارے عمل (جمع)
تمہارے عمل (جمع)
اور بخش دے
تمہارے لیے
تمہارے گناہ
اور جو۔ جس
اللہ کی اطاعت کی
اور اس کا رسول
تو وہ مراد کو پہنچا
بڑی مراد
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]