بے شک ہم نے امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا تو انھوں نے اسے اٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے اور انسان نے اسے اٹھا لیا، بلاشبہ وہ ہمیشہ سے بہت ظالم، بہت جاہل ہے۔[72]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّا
عَرَضۡنَا
الۡاَمَانَۃَ
عَلَی السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضِ
وَالۡجِبَالِ
فَاَبَیۡنَ
اَنۡ
یَّحۡمِلۡنَہَا
وَاَشۡفَقۡنَ
مِنۡہَا
وَحَمَلَہَا
الۡاِنۡسَانُ
اِنَّہٗ
کَانَ
ظَلُوۡمًا
جَہُوۡلًا
بےشک ہم
پیش کیا ہم نے
امانت کو
آسمانوں پر
اور زمین پر
اور پہاڑوں پر
تو انہوں نے انکار کردیا
کہ
وہ اٹھائیں اسے
اور وہ ڈر گئے
اس سے
اور اٹھا لیا اسے
انسان نے
بےشک وہ
ہے
بہت ظالم
بہت جاہل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّا
عَرَضۡنَا
الۡاَمَانَۃَ
عَلَی
السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضِ
وَالۡجِبَالِ
فَاَبَیۡنَ
اَنۡ
یَّحۡمِلۡنَہَا
وَاَشۡفَقۡنَ
مِنۡہَا
وَحَمَلَہَا
الۡاِنۡسَانُ
اِنَّہٗ
کَانَ
ظَلُوۡمًا
جَہُوۡلًا
یقیناً ہم نے
پیش کیا
امانت کو
اوپر
آسمانوں کے
اور زمین کے
اور پہاڑوں کے
تو انہوں نے انکار کیا
یہ کہ
وہ اٹھائیں اس کو
اور وہ ڈر گئے
اس سے
اور اٹھالیا اسے
انسان نے
یقیناً وہ
۔ (ہمیشہ سے) ہے
بڑا ہی ظالم
بہت جاہل
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّا
عَرَضْنَا
الْاَمَانَةَ
عَلَي
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَالْجِبَالِ
فَاَبَيْنَ
اَنْ يَّحْمِلْنَهَا
وَاَشْفَقْنَ
مِنْهَا
وَحَمَلَهَا
الْاِنْسَانُ ۭ
اِنَّهٗ
كَانَ
ظَلُوْمًا
جَهُوْلًا
بیشک ہم
ہم نے پیش کیا
امانت
پر
آسمان (جمع)
اور زمین
اور پہاڑ
تو انہوں نے انکار کیا
کہ وہ اسے اٹھائیں
اور وہ ڈر گئے
اس سے
اور اس اٹھا لیا
انسان نے
بیشک وہ
تھا
ظالم
بڑا نادان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]