وہ اس کے لیے بناتے تھے جو وہ چاہتا تھا، بڑی بڑی عمارتیں اور مجسّمے اور حوضوں جیسے لگن اور ایک جگہ جمی ہوئی دیگیں۔ اے داؤد کے گھر والو! شکر ادا کرنے کے لیے عمل کرو۔اور بہت تھوڑے میرے بندوں میں سے پورے شکر گزار ہیں۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡمَلُوۡنَ
لَہٗ
مَا
یَشَآءُ
مِنۡ مَّحَارِیۡبَ
وَتَمَاثِیۡلَ
وَجِفَانٍ
کَالۡجَوَابِ
وَقُدُوۡرٍ
رّٰسِیٰتٍ
اِعۡمَلُوۡۤا
اٰلَ دَاوٗدَ
شُکۡرًا
وَقَلِیۡلٌ
مِّنۡ عِبَادِیَ
الشَّکُوۡرُ
وہ بناتے
اس کے لیے
جو
وہ چاہتا
بڑی بڑی عمارتیں
اور مجسمے
اور لگن
حوض کی طرح
اور دیگیں
گڑی ہوئی
عمل کرو
اے آل داؤد
شکر کرنے کے لیے
اور کم ہی ہیں
میرے بندوں میں سے
شکر گزار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡمَلُوۡنَ
لَہٗ
مَا
یَشَآءُ
مِنۡ مَّحَارِیۡبَ
وَتَمَاثِیۡلَ
وَجِفَانٍ
کَالۡجَوَابِ
وَقُدُوۡرٍ
رّٰسِیٰتٍ
اِعۡمَلُوۡۤا
اٰلَ دَاوٗدَ
شُکۡرًا
وَقَلِیۡلٌ
مِّنۡ عِبَادِیَ
الشَّکُوۡرُ
وہ تیار کر دیتے تھے
اس کے لیے
جو
وہ چاہتا
عالی شان عمارتیں
اور مجسمے
اور لگن
حو ضوں جیسے
اور دیگیں
ایک جگہ جمی ہو ئی
عمل کرو
اے آل داؤد
شکر کے لیے
اور بہت تھوڑے
میرے بندوں میں سے
شکر گزار ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَعْمَلُوْنَ
لَهٗ
مَا يَشَآءُ
مِنْ
مَّحَارِيْبَ
وَتَمَاثِيْلَ
وَجِفَانٍ
كَالْجَوَابِ
وَقُدُوْرٍ
رّٰسِيٰتٍ ۭ
اِعْمَلُوْٓا
اٰلَ دَاوٗدَ
شُكْرًا ۭ
وَقَلِيْلٌ
مِّنْ
عِبَادِيَ
الشَّكُوْرُ
وہ بناتے
اس کے لیے
جو وہ چاہتے
سے
بڑی عمارتیں (قلعے)
اور تصویریں
اور لگن
حوض جیسے
اور دیگیں
ایک جگہ جمی ہوئی
تم عمل کرو
اے خاندان داؤد
شکر بجا لاکر
اور تھوڑے
سے
میرے بندے
شکر گزار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔