پھر جب ہم نے اس پر موت کا فیصلہ کیا تو انھیں اس کی موت کا پتا نہیں دیا مگر زمین کے کیڑے (دیمک) نے جو اس کی لاٹھی کھاتا رہا، پھر جب وہ گرا تو جنوں کی حقیقت کھل گئی کہ اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو اس ذلیل کرنے والے عذاب میں نہ رہتے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
قَضَیۡنَا
عَلَیۡہِ
الۡمَوۡتَ
مَا
دَلَّہُمۡ
عَلٰی مَوۡتِہٖۤ
اِلَّا
دَآبَّۃُ
الۡاَرۡضِ
تَاۡکُلُ
مِنۡسَاَتَہٗ
فَلَمَّا
خَرَّ
تَبَیَّنَتِ
الۡجِنُّ
اَنۡ
لَّوۡ
کَانُوۡا
یَعۡلَمُوۡنَ
الۡغَیۡبَ
مَا
لَبِثُوۡا
فِی الۡعَذَابِ
الۡمُہِیۡنِ
پھر جب
مقرر کیا ہم نے
اس پر
موت کو
نہ
خبر دی ان کو
اس کی موت کی
مگر
کیڑے نے
زمین کے
وہ کھاتا رہا
اس کا عصا
پھر جب
وہ گر پڑا
واضح ہو گیا
جنوں پر
کہ
اگر
ہوتے وہ
وہ علم رکھتے
غیب کا
نہ
وہ رہتے
عذاب میں
رسوا کن
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
قَضَیۡنَا
عَلَیۡہِ
الۡمَوۡتَ
مَا
دَلَّہُمۡ
عَلٰی
مَوۡتِہٖۤ
اِلَّا
دَآبَّۃُ
الۡاَرۡضِ
تَاۡکُلُ
مِنۡسَاَتَہٗ
فَلَمَّا
خَرَّ
تَبَیَّنَتِ
الۡجِنُّ
اَنۡ
لَّوۡ
کَانُوۡا
یَعۡلَمُوۡنَ
الۡغَیۡبَ
مَا
لَبِثُوۡا
فِی الۡعَذَابِ
الۡمُہِیۡنِ
پھر جب
فیصلہ کیا ہم نے
اس پر
مو ت کا
نہیں
پتہ دیا ان کو
اوپر
اس کی مو ت کے
مگر
جانور نے
زمین کے
وہ کھا رہا تھا
اس کے عصا کو
پھر جب
وہ گر پڑا
معلوم ہو گیا
جنوں کو
یہ کہ
اگر
ہو تے وہ
جانتے
غیب کو
نہ
وہ مبتلا رہتے
عذاب میں
ذلیل کر نے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
قَضَيْنَا
عَلَيْهِ
الْمَوْتَ
مَا دَلَّهُمْ
عَلٰي مَوْتِهٖٓ
اِلَّا
دَآبَّةُ الْاَرْضِ
تَاْكُلُ
مِنْسَاَتَهٗ ۚ
فَلَمَّا
خَرَّ
تَبَيَّنَتِ
الْجِنُّ
اَنْ
لَّوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ
الْغَيْبَ
مَا لَبِثُوْا
فِي
الْعَذَابِ
الْمُهِيْنِ
پھر جب ہم نے
حکم جاری کیا
اس پر
موت
انہیں پتہ نہ دیا
اس کی موت کا
مگر
گھن کا کیڑا
وہ کھاتا تھا
اس کا عصا
پھر جب
وہ گرپڑا
حقیقت کھلی
جن
اگر
وہ جانتے ہوتے
غیب
وہ نہ رہتے
میں
عذاب
ذلت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]