اور نہ سفارش اس کے ہاں نفع دیتی ہے مگر جس کے لیے وہ اجازت دے، یہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے گھبراہٹ دور کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں تمھارے رب نے کیا فرمایا؟ وہ کہتے ہیں حق (فرمایا) اور وہی سب سے بلند، بہت بڑا ہے۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَنۡفَعُ
الشَّفَاعَۃُ
عِنۡدَہٗۤ
اِلَّا
لِمَنۡ
اَذِنَ
لَہٗ
حَتّٰۤی
اِذَا
فُزِّعَ
عَنۡ قُلُوۡبِہِمۡ
قَالُوۡا
مَاذَا
قَالَ
رَبُّکُمۡ
قَالُوا
الۡحَقَّ
وَہُوَ
الۡعَلِیُّ
الۡکَبِیۡرُ
اور نہ
فائدہ دے گی
سفارش
اس کے پاس
مگر
جس کے لیے
وہ اجازت دے
اسے
یہاں تک کہ
جب
گھبراہٹ دور کی جائے گی
ان کے دلوں سے
وہ کہیں گے
کیا کچھ
فرمایا
تمہارے رب نے
وہ کہیں گے
حق
اور وہی ہے
بہت بلند
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَنۡفَعُ
الشَّفَاعَۃُ
عِنۡدَہٗۤ
اِلَّا
لِمَنۡ
اَذِنَ
لَہٗ
حَتّٰۤی
اِذَا
فُزِّعَ
عَنۡ قُلُوۡبِہِمۡ
قَالُوۡا
مَاذَا
قَالَ
رَبُّکُمۡ
قَالُوا
الۡحَقَّ
وَہُوَ
الۡعَلِیُّ
الۡکَبِیۡرُ
اور نہیں کام آئے گی
سفارش
اس کے پاس
مگر
جس کے لیے
وہ اجازت دے
اس کے لیے
حتی ٰکہ
جب
گھبراہٹ دور کی جاتی ہے
ان کے دلوں سے
وہ کہتے ہیں
کیا کچھ
فرمایا ہے
تیرے رب نے
وہ کہتے ہیں
حق
اور وہ
سب سے بلند
بہت بڑا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَنْفَعُ
الشَّفَاعَةُ
عِنْدَهٗٓ
اِلَّا
لِمَنْ اَذِنَ
لَهٗ ۭ
حَتّىٰٓ
اِذَا
فُزِّعَ
عَنْ قُلُوْبِهِمْ
قَالُوْا
مَاذَا ۙ
قَالَ
رَبُّكُمْ ۭ
قَالُوا
الْحَقَّ ۚ
وَهُوَ
الْعَلِيُّ
الْكَبِيْرُ
اور نفع نہیں دیتی
شفاعت
اس کے پاس
سوائے
جسے وہ اجازتے دے
اس کو
یہاں تک
جب
دور کردی جاتی ہے
ان کے دلوں سے
کہتے ہیں
کیا
کہا
تمہارے رب نے
وہ کہتے ہیں
حق
اور وہ
بلند مرتبہ
بزرگ قدر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]