یَّخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۷۴﴾
اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔[74]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَخْتَصُّ خ ص ص |
He chooses خَصَاصَة:مفلسی اور محتاج کی وجہ سے فاقہ کشی کی نوبت آنا۔ مترادفات .جُوْع، مَسْغَبَة، مَخْمَصَة، خَصَاصَة،
|
|
بِرَحْمَتِهِ ر ح م |
for His Mercy |
مَنْ
|
whom |
يَشَاءُ ش ي أ |
He wills |
وَاللَّهُ أ ل ه |
And Allah |
ذُو ذ ا ت |
(is) the Possessor |
الْفَضْلِ ف ض ل |
(of) Bounty فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
الْعَظِيمِ ع ظ م |
[the] great عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
|
|