ثُمَّ اَخَذۡتُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿٪۲۶﴾
پھر میںنے ان لوگوں کو پکڑ لیا جنھوں نے کفر کیا، تو میرا عذاب کیسا تھا؟[26]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
أَخَذْتُ أ خ ذ |
I seized اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
الَّذِينَ
|
those who |
كَفَرُوا ك ف ر |
disbelieved كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
فَكَيْفَ ك ي ف |
and how? |
كَانَ ك و ن |
was مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
نَكِيرِ ن ك ر |
My rejection! نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔ مترادفات .نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| نَکَّر:روپ بدل لینا۔ مترادفات .بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔ مترادفات .نَکِرَ، نَقَمَ،
|
|