🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة فاطر
جَنّٰتُ عَدۡنٍ یَّدۡخُلُوۡنَہَا یُحَلَّوۡنَ فِیۡہَا مِنۡ اَسَاوِرَ مِنۡ ذَہَبٍ وَّ لُؤۡلُؤًا ۚ وَ لِبَاسُہُمۡ فِیۡہَا حَرِیۡرٌ ﴿۳۳﴾
ہمیشگی کے باغات، جن میں وہ داخل ہوں گے، ان میں انھیں کچھ کنگن سونے کے اور موتی پہنائے جائیں گے اور ان کا لباس ان میں ریشم ہوگا۔[33]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
جَنَّاتُ
ج ن ن
Gardens
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
عَدْنٍ
ع د ن
(of) Eternity
يَدْخُلُونَهَا
د خ ل
they will enter them
يُحَلَّوْنَ
ح ل ى
They will be adorned
فِيهَا
therein
مِنْ
with
أَسَاوِرَ
س و ر
bracelets
مِنْ
of
ذَهَبٍ
ذ ه ب
gold
وَلُؤْلُؤًا
ل أ ل أ
and pearls
وَلِبَاسُهُمْ
ل ب س
and their garments
فِيهَا
therein
حَرِيرٌ
ح ر ر
(will be of) silk
حرّ:عبد کے مقابلہ میں آزاد۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حرّ، مُحْصَنَات، سُدٰي،
تحرير:تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تحرير، طلاق، تسريح،