پھر ہم نے اس کتاب کے وارث اپنے وہ بندے بنائے جنھیں ہم نے چن لیا، پھر ان میں سے کوئی اپنے آپ پر ظلم کرنے والا ہے اور ان میں سے کوئی میانہ رو ہے اور ان میں سے کوئی نیکیوں میں آگے نکل جانے والا ہے، اللہ کے حکم سے۔ یہی بہت بڑا فضل ہے۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اَوۡرَثۡنَا
الۡکِتٰبَ
الَّذِیۡنَ
اصۡطَفَیۡنَا
مِنۡ عِبَادِنَا
فَمِنۡہُمۡ
ظَالِمٌ
لِّنَفۡسِہٖ
وَمِنۡہُمۡ
مُّقۡتَصِدٌ
وَمِنۡہُمۡ
سَابِقٌۢ
بِالۡخَیۡرٰتِ
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَضۡلُ
الۡکَبِیۡرُ
پھر
وارث بنایا ہم نے
کتاب کا
ان کو جنہیں
چن لیا ہم نے
اپنے بندوں میں سے
تو ان میں سے کوئی
ظلم کرنے والا ہے
اپنی جان پر
اور ان میں سے کوئی
میانہ رو ہے
اور ان میں سے کوئی
سبقت لے جانے والا ہے
نیکیوں میں
اللہ کے اذن سے
یہی ہے
وہ
فضل
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اَوۡرَثۡنَا
الۡکِتٰبَ
الَّذِیۡنَ
اصۡطَفَیۡنَا
مِنۡ عِبَادِنَا
فَمِنۡہُمۡ
ظَالِمٌ
لِّنَفۡسِہٖ
وَمِنۡہُمۡ
مُّقۡتَصِدٌ
وَمِنۡہُمۡ
سَابِقٌۢ
بِالۡخَیۡرٰتِ
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَضۡلُ
الۡکَبِیۡرُ
پھر
وارث بنایاہم نے
اس کتاب کا
ان لوگوں کو
جن کو منتخب فرمایاہم نے
اپنے بندوں میں سے
چنانچہ ان میں سے
کوئی ظلم کرنے والاہے
اپنے نفس پر
اور ان میں سے
کوئی میانہ رو ہے
اور ان میں سے
کوئی آگے نکل جانے والاہے
نیکیوں میں
اللہ کے حکم سے
یہی
وہ
فضل ہے
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
اَوْرَثْنَا
الْكِتٰبَ
الَّذِيْنَ
اصْطَفَيْنَا
مِنْ
عِبَادِنَا ۚ
فَمِنْهُمْ
ظَالِمٌ
لِّنَفْسِهٖ ۚ
وَمِنْهُمْ
مُّقْتَصِدٌ ۚ
وَمِنْهُمْ
سَابِقٌۢ
بِالْخَيْرٰتِ
بِاِذْنِ اللّٰهِ ۭ
ذٰلِكَ
هُوَ
الْفَضْلُ
الْكَبِيْرُ
پھر
ہم نے وارث بنایا
کتاب
وہ جنہیں
ہم نے چنا
سے۔ کو
اپنے بندے
پس ان سے (کوئی)
ظلم کرنے والا
اپنی جان پر
اور ان سے (کوئی)
میانہ رو
اور ان سے (کوئی)
سبقت لے جانے والا
نیکیوں میں
حکم سے اللہ کے
یہ
وہ (یہی)
فضل
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]