اور وہ اس میں چلائیں گے، اے ہمارے رب! ہمیں نکال لے، ہم نیک عمل کریں گے، اس کے خلاف جو ہم کیا کرتے تھے۔ اور کیا ہم نے تمھیں اتنی عمر نہیں دی کہ اس میں جو نصیحت حاصل کرنا چاہتا حاصل کر لیتا اور تمھارے پاس خاص ڈرانے والا بھی آیا۔ پس چکھو کہ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُمۡ
یَصۡطَرِخُوۡنَ
فِیۡہَا
رَبَّنَاۤ
اَخۡرِجۡنَا
نَعۡمَلۡ
صَالِحًا
غَیۡرَ
الَّذِیۡ
کُنَّا
نَعۡمَلُ
اَوَلَمۡ
نُعَمِّرۡکُمۡ
مَّا
یَتَذَکَّرُ
فِیۡہِ
مَنۡ
تَذَکَّرَ
وَجَآءَکُمُ
النَّذِیۡرُ
فَذُوۡقُوۡا
فَمَا
لِلظّٰلِمِیۡنَ
مِنۡ نَّصِیۡرٍ
اور وہ
وہ چلّائیں گے
اس میں
اے ہمارے رب
نکال ہمیں
ہم عمل کریں
نیک
علاوہ
اس کے جو
تھے ہم
ہم عمل کرتے
کیا بھلا نہیں
ہم نے عمر دی تھی تمہیں
کہ
نصیحت پکڑتا
اس میں
جو
نصیحت پکڑتا
اور آ گیا تمہارے پاس
ڈرانے والا
پس چکھو
تو نہیں
ظالموں کے لیے
کوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُمۡ
یَصۡطَرِخُوۡنَ
فِیۡہَا
رَبَّنَاۤ
اَخۡرِجۡنَا
نَعۡمَلۡ
صَالِحًا
غَیۡرَ
الَّذِیۡ
کُنَّا
نَعۡمَلُ
اَوَلَمۡ
نُعَمِّرۡکُمۡ
مَّا
یَتَذَکَّرُ
فِیۡہِ
مَنۡ
تَذَکَّرَ
وَجَآءَکُمُ
النَّذِیۡرُ
فَذُوۡقُوۡا
فَمَا
لِلظّٰلِمِیۡنَ
مِنۡ نَّصِیۡرٍ
اور وہ
چیخ رہے ہوں گے
اس میں
اے ہمارے رب
نکال ہمیں
ہم عمل کریں گے
نیک
برعکس
اس کے جو
تھے ہم
عمل کیا کرتے
اورکیا نہیں
ہم نے عمر دی تمہیں
جو
نصیحت حاصل کرتا
اس میں
جو
نصیحت حاصل کرتا
اور آیاتھا تمہارے پاس
خبردار کرنے والا
چنانچہ چکھو
کہ نہیں
ظالموں کا
کوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُمْ
يَصْطَرِخُوْنَ
فِيْهَا ۚ
رَبَّنَآ
اَخْرِجْنَا
نَعْمَلْ
صَالِحًا
غَيْرَ
الَّذِيْ
كُنَّا نَعْمَلُ ۭ
اَوَ
لَمْ نُعَمِّرْكُمْ
مَّا يَتَذَكَّرُ
فِيْهِ
مَنْ
تَذَكَّرَ
وَجَآءَكُمُ
النَّذِيْرُ ۭ
فَذُوْقُوْا
فَمَا
لِلظّٰلِمِيْنَ
مِنْ نَّصِيْرٍ
اور وہ
چلائیں گے
دوزخ میں
اے ہمارے پروردگار
ہمیں نکال لے
ہم عمل کریں
نیک
برعکس
اس کے جو
ہم کرتے تھے
کیا
ہم نے تمہیں عمر نہ دی تھی
کہ نصیحت پکڑ لیتا وہ
اس میں
جو۔ جس
نصیحت پکڑتا
اور آیا تمہارے پاس
ڈرانے والا
سو چکھو تم
پس نہیں
ظالموں کے لیے
کوئی مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]