بے شک جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے عوض تھوڑی قیمت لیتے ہیں، یہی لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور اللہ قیامت کے دن نہ ان سے بات کرے گا اور نہ ان کی طرف دیکھے گا اور نہ انھیں پاک کرے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔[77]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَشۡتَرُوۡنَ
بِعَہۡدِ اللّٰہِ
وَاَیۡمَانِہِمۡ
ثَمَنًا
قَلِیۡلًا
اُولٰٓئِکَ
لَاخَلَاقَ
لَہُمۡ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
وَلَا
یُکَلِّمُہُمُ
اللّٰہُ
وَلَا
یَنۡظُرُ
اِلَیۡہِمۡ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
وَلَا
یُزَکِّیۡہِمۡ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
بےشک
وہ لوگ جو
لیتے ہیں
بدلے اللہ کے عہد کے
اور اپنی قسموں کے
قیمت
تھوڑی
یہی لوگ ہیں
نہیں کوئی حصہ
ان کے لیے
آخرت میں
اور نہ
کلام کرے گا ان سے
اللہ تعالی
اور نہ
وہ دیکھے گا
طرف ان کے
دن
قیامت کے
اور نہ
وہ پاک کرے گا انہیں
اور ان کے لیے
عذاب ہے
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَشۡتَرُوۡنَ
بِعَہۡدِ اللّٰہِ
وَاَیۡمَانِہِمۡ
ثَمَنًا قَلِیۡلًا
اُولٰٓئِکَ
لَاخَلَاقَ
لَہُمۡ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
وَلَا
یُکَلِّمُہُمُ
اللّٰہُ
وَلَا
یَنۡظُرُ
اِلَیۡہِمۡ
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
وَلَا
یُزَکِّیۡہِمۡ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
یقیناً
جو لوگ
خرید لیتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے عہد کے بدلے
اور اپنی قسموں کے
تھوڑی قیمت
یہی لوگ ہیں
نہیں کوئی حصہ
ان کے لیے
آخرت میں
اور نہ
بات کرے گا اُن سے
اللہ تعالیٰ
اور نہ
دیکھے گا
ان کی طرف
قیامت کےدن
اور نہ
وہ پاک کرئے گا انہیں
اور ان کے لیے
عذاب ہو گا
درد ناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
يَشْتَرُوْنَ
بِعَهْدِ اللّٰهِ
وَاَيْمَانِهِمْ
ثَمَنًا
قَلِيْلًا
اُولٰٓئِكَ
لَا
خَلَاقَ
لَھُمْ
فِي
الْاٰخِرَةِ
وَلَا
يُكَلِّمُھُمُ
اللّٰهُ
وَلَا
يَنْظُرُ
اِلَيْهِمْ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
وَلَا يُزَكِّيْهِمْ
وَلَھُمْ
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
بیشک
جو لوگ
خریدتے (حاصل کرتے) ہیں
اللہ کا اقرار
اور اپنی قسمیں
قیمت
تھوڑی
یہی لوگ
نہیں
حصہ
ان کے لیے
میں
آخرت
اور نہ
ان سے کلام کرے گا
اللہ
اور نہ
نظر کرے گا
ان کی طرف
قیامت کے دن
اور نہ انہیں پاک کرے گا
اور ان کے لیے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]