اور بے شک ان میں سے یقینا کچھ لوگ ایسے ہیں جو کتاب (پڑھنے) کے ساتھ اپنی زبانیں مروڑتے ہیں، تاکہ تم اسے کتاب میں سے سمجھو، حالانکہ وہ کتاب میں سے نہیں اور کہتے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے، حالانکہ وہ اللہ کی طرف سے نہیں اور اللہ پر جھوٹ کہتے ہیں، حالانکہ وہ جانتے ہیں۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّ
مِنۡہُمۡ
لَفَرِیۡقًا
یَّلۡوٗنَ
اَلۡسِنَتَہُمۡ
بِالۡکِتٰبِ
لِتَحۡسَبُوۡہُ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَمَا
ہُوَ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَمَا
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
اور بےشک
ان میں سے
البتہ ایک گروہ (کے لوگ) ہیں
جو مورتے ہیں
اپنی زبانوں کو
ساتھ کتاب کے
تاکہ تم سمجھواسے
کتاب میں سے
اور نہیں
وہ
کتاب میں سے
اور وہ کہتے ہیں
وہ
اللہ کے پاس سےہے
اور نہیں
وہ
اللہ کے پاس سے
اور وہ کہتے ہیں
اللہ پر
جھوٹ
حالانکہ وہ
وہ جانتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّ
مِنۡہُمۡ
لَفَرِیۡقًا
یَّلۡوٗنَ
اَلۡسِنَتَہُمۡ
بِالۡکِتٰبِ
لِتَحۡسَبُوۡہُ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَمَا
ہُوَ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَمَا
ہُوَ
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
اور بلاشبہ
اُن میں سے
یقیناً ایک گروہ ہے
وہ مروڑتے ہیں
اپنی زبا نوں کو
ساتھ کتاب کے
تاکہ تم سمجھو اسے
کتاب میں سے
حالانکہ نہیں
وہ
کتاب میں سے
اور وہ کہتے ہیں
وہ
اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہے
حالانکہ نہیں
وہ
اللہ تعالیٰ کی جانب سے
اور وہ کہتے ہیں
اللہ تعالیٰ پر
جھوٹ
حالانکہ وہ
وہ جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنَّ
مِنْھُمْ
لَفَرِيْقًا
يَّلْوٗنَ
اَلْسِنَتَھُمْ
بِالْكِتٰبِ
لِتَحْسَبُوْهُ
مِنَ
الْكِتٰبِ
وَمَا
ھُوَ
مِنَ
الْكِتٰبِ
وَيَقُوْلُوْنَ
ھُوَ
مِنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ
وَمَا
ھُوَ
مِنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ
وَيَقُوْلُوْنَ
عَلَي
اللّٰهِ
الْكَذِبَ
وَھُمْ
يَعْلَمُوْنَ
اور بیشک
ان سے (ان میں)
ایک فریق
مروڑتے ہیں
اپنی زبانیں
کتاب میں
تاکہ تم سمجھو
سے
کتاب
حالانکہ نہٰں
وہ
سے
کتاب
اور وہ کہتے ہیں
وہ
سے
طرف
اللہ
حالانکہ نہیں
وہ
سے
طرف
اللہ
وہ بولتے ہیں
پر
اللہ
جھوٹ
اور وہ
وہ جانتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]