کسی بشر کا کبھی حق نہیں کہ اللہ اسے کتاب اور حکم اور نبوت دے، پھر وہ لوگوں سے کہے کہ اللہ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جائو اور لیکن رب والے بنو، اس لیے کہ تم کتاب سکھایا کرتے تھے اور اس لیے کہ تم پڑھا کرتے تھے۔[79]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
کَانَ
لِبَشَرٍ
اَنۡ
یُّؤۡتِیَہُ
اللّٰہُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحُکۡمَ
وَالنُّبُوَّۃَ
ثُمَّ
یَقُوۡلَ
لِلنَّاسِ
کُوۡنُوۡا
عِبَادًا
لِّیۡ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلٰکِنۡ
کُوۡنُوۡا
رَبّٰنِیّٖنَ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تُعَلِّمُوۡنَ
الۡکِتٰبَ
وَبِمَا
کُنۡتُمۡ
تَدۡرُسُوۡنَ
نہیں
ہے
کسی بشر کے لیے
کہ
دے اسے
اللہ
کتاب
اور حکومت
اور نبوت
پھر
وہ کہے
لوگوں سے
ہوجاؤ
بندے
میرے لیے
سوائے
اللہ کے
اور لیکن
ہوجاؤ
رب والے
بوجہ اس کے جو
ہو تم
تم تعلیم دیتے
کتاب کی
اور بوجہ اس کے جو
ہو تم
تم پڑھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا کَانَ
لِبَشَرٍ
اَنۡ
یُّؤۡتِیَہُ
اللّٰہُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحُکۡمَ
وَالنُّبُوَّۃَ
ثُمَّ
یَقُوۡلَ
لِلنَّاسِ
کُوۡنُوۡا
عِبَادًا
لِّیۡ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَلٰکِنۡ
کُوۡنُوۡا
رَبّٰنِیّٖنَ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تُعَلِّمُوۡنَ
الۡکِتٰبَ
وَبِمَا
کُنۡتُمۡ
تَدۡرُسُوۡنَ
نہیں ہے
کسی انسان کے لئے
کہ
دے اُسے
اللہ تعالیٰ
کتاب
اور حکمت
اور نبوت
پھر
وہ کہے
لوگوں کےلئے
تم بن جاؤ
بندے
میرے لیے
اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر
لیکن
ہو جاؤ
رب والے
اس وجہ سے کہ
تھے تم
تم سکھاتے
کتاب کو
اور اس وجہ سے جو
تھے تم
پڑھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا كَانَ
لِبَشَرٍ
اَنْ
يُّؤْتِيَهُ
اللّٰهُ
الْكِتٰبَ
وَالْحُكْمَ
وَالنُّبُوَّةَ
ثُمَّ
يَقُوْلَ
لِلنَّاسِ
كُوْنُوْا
عِبَادًا
لِّيْ
مِنْ دُوْنِ
اللّٰهِ
وَلٰكِنْ
كُوْنُوْا
رَبّٰنِيّٖنَ
بِمَا
كُنْتُمْ تُعَلِّمُوْنَ
الْكِتٰبَ
وَبِمَا
كُنْتُمْ تَدْرُسُوْنَ
نہیں
کسی آدمی کے لیے
کہ
اسے عطا کرے
اللہ
کتاب
اور حکمت
اور نبوت
پھر
وہ کہے
لوگوں کو
تم ہوجاؤ
بندے
میرے
سوا (بجائے)
اللہ
اور لیکن
تم ہوجاؤ
اللہ والے
اس لیے کہ
تم سکھاتے ہو
کتاب
اور اس لیے
تم پڑھتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]