🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الصافات
لَا فِیۡہَا غَوۡلٌ وَّ لَا ہُمۡ عَنۡہَا یُنۡزَفُوۡنَ ﴿۴۷﴾
نہ اس میں کوئی درد سر ہوگا اور نہ وہ اس سے مدہوش کیے جائیں گے۔[47]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
لَا
Not
فِيهَا
in it
غَوْلٌ
غ و ل
(is) bad effect
غَال (غول):ایسی بدمستی جس کی وجہ معلوم نہ ہو سکے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَف، غَال (غول)، سَکَرَ،
وَلَا
and not
هُمْ
they
عَنْهَا
from it
يُنْزَفُونَ
ن ز ف
will be intoxicated
نَزَف:بتدریج عقل کا زائل ہونا ، وجہ خواہ کچھ بھی ہو ، لیکن معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَف، غَال (غول)، سَکَرَ،
نزف:ان بہکی باتوں کو کہتے ہیں جو نشہ میں بدمست آدمی کیا کرتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لغو، ھَزَلَ، نزف،