🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الصافات
وَ عِنۡدَہُمۡ قٰصِرٰتُ الطَّرۡفِ عِیۡنٌ ﴿ۙ۴۸﴾
اور ان کے پاس نگاہ نیچے رکھنے والی، موٹی آنکھوں والی عورتیں ہوں گی۔[48]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَعِنْدَهُمْ
ع ن د
And with them
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
قَاصِرَاتُ
ق ص ر
(will be) companions of
قَصَرَ:کسی جگہ بند ہونے کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.غَلَقَ، وَصَدَ، قَصَرَ، قَبَضَ،
الطَّرْفِ
ط ر ف
modest gaze
طَرْف:عربی میں جانب یذ سمت کے لیے نہیں آتا البتہ اردو میں غلط العام ہے اس کے معنی کنارہ یا حد کے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
عِينٌ
ع ي ن
(having) beautiful eyes
عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،