پھر جب وہ اس کے ساتھ دوڑ د ھوپ کی عمر کو پہنچ گیا تو اس نے کہا اے میرے چھوٹے بیٹے! بلاشبہ میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں، تو دیکھ تو کیا خیال کرتا ہے ؟ اس نے کہا اے میرے باپ! تجھے جو حکم دیا جا رہا ہے کر گزر، اگر اللہ نے چاہا تو تو ضرور مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائے گا ۔[102]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
بَلَغَ
مَعَہُ
السَّعۡیَ
قَالَ
یٰبُنَیَّ
اِنِّیۡۤ
اَرٰی
فِی الۡمَنَامِ
اَنِّیۡۤ
اَذۡبَحُکَ
فَانۡظُرۡ
مَاذَا
تَرٰی
قَالَ
یٰۤاَبَتِ
افۡعَلۡ
مَا
تُؤۡمَرُ
سَتَجِدُنِیۡۤ
اِنۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مِنَ الصّٰبِرِیۡنَ
پھر جب
وہ پہنچا
ساتھ اس کے
دوڑ دھوپ کو
کہا
اے میرے بیٹے
کہ بےشک میں
میں نےدیکھا ہے
خواب میں
کہ میں
میں ذبح کر رہا ہوں تجھے
تو دیکھ
کیا ہے
تیری رائے
اس نے کہا
اے میرے ابا جان
آپ کر ڈالیے
جو
آپ حکم دیئے گئے ہیں
ضرور آپ پائیں گے مجھے
اگر
چاہا
اللہ نے
صبر کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
بَلَغَ
مَعَہُ
السَّعۡیَ
قَالَ
یٰبُنَیَّ
اِنِّیۡۤ
اَرٰی
فِی الۡمَنَامِ
اَنِّیۡۤ
اَذۡبَحُکَ
فَانۡظُرۡ
مَاذَا
تَرٰی
قَالَ
یٰۤاَبَتِ
افۡعَلۡ
مَا
تُؤۡمَرُ
سَتَجِدُنِیۡۤ
اِنۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مِنَ الصّٰبِرِیۡنَ
پھر جب
وہ پہنچا
اس کے ساتھ
بھاگ دوڑ (کی عمر)کو
اس نے کہا
اے میرے پیارے بیٹے
یقیناًمیں
دیکھتا ہوں
خواب میں
یقیناًمیں
ذبح کررہا ہوں تمہیں
تو دیکھو
کیا
تمہاری رائے ہے
اس نے کہا
اے میرے ابا جان
کریں
جو
آپ کو حکم دیاجارہاہے
ضرور آپ مجھے پائیں گے
اگر
چاہا
اللہ تعالیٰ نے
صبر کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
بَلَغَ
مَعَهُ
السَّعْيَ
قَالَ
يٰبُنَيَّ
اِنِّىْٓ اَرٰى
فِي
الْمَنَامِ
اَنِّىْٓ
اَذْبَحُكَ
فَانْظُرْ
مَاذَا
تَرٰى ۭ
قَالَ
يٰٓاَبَتِ
افْعَلْ
مَا تُؤْمَرُ ۡ
سَتَجِدُنِيْٓ
اِنْ
شَآءَ اللّٰهُ
مِنَ
الصّٰبِرِيْنَ
پھر جب
وہ پہنچا
اس کے ساتھ
دوڑنے
اس نے کہا
اے میرے بیٹے
بیشک میں دیکھا ہون
میں
خواب
کہ میں
تجھے ذبح کر رہا ہوں
اب تو دیکھ
کیا
تیری رائے
اس نے کہا
اے میرے ابا جان
آپ کریں
جو آپ کو حکم کیا جاتا ہے
آپ جلد ہی مجھے پائیں گے
اگر
اللہ نے چاہا
سے
صبر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]