کہہ دے اے اہل کتاب! تم اللہ کے راستے سے اس شخص کو کیوں روکتے ہو جو ایمان لے آیا، تم اس (راستے) میں کوئی نہ کوئی کجی تلاش کرتے ہو، حالانکہ تم گواہ ہو اور اللہ اس سے ہرگز غافل نہیں جو تم کر رہے ہو۔[99]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
لِمَ
تَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
مَنۡ
اٰمَنَ
تَبۡغُوۡنَہَا
عِوَجًا
وَّاَنۡتُمۡ
شُہَدَآءُ
وَمَا
اللّٰہُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
کہہ دیجیے
اے اہل کتاب
کیوں
تم روکتے / پھرتے ہو
اللہ کے راستے سے
اسے جو
ایمان لایا
تم تلاش کرتے ہو اس میں
کجی / ٹیڑھا پن
حالانکہ تم
گواہ ہو
اور نہیں ہے
اللہ
غافل
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
لِمَ
تَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
مَنۡ
اٰمَنَ
تَبۡغُوۡنَہَا
عِوَجًا
وَّاَنۡتُمۡ
شُہَدَآءُ
وَمَا
اللّٰہُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
آپ کہہ دیں
اے اہل کتاب
کیوں
تم روکتے ہو
اللہ تعالیٰ کی راہ سے
اس شخص کو جو
ایمان لایا
تم تلاش کرتے ہواس (راہ) میں
کوئی کجی
حالانکہ تم
گواہ ہو
اورہر گز نہیں
اللہ تعالیٰ
بے خبر
اس بارے میں جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِ
لِمَ تَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
مَنْ
اٰمَنَ
تَبْغُوْنَھَا
عِوَجًا
وَّاَنْتُمْ
شُهَدَآءُ
وَمَا
اللّٰهُ
بِغَافِلٍ
عَمَّا
تَعْمَلُوْنَ
کہ دیں
اے اہل کتاب
کیوں روکتے ہو
سے
اللہ کا راستہ
جو
ایمان لائے
تم ڈھونڈتے ہو اس کے
کجی
اور تم خود
گواہ (جمع)
اور نہیں
اللہ
بیخبر
سے۔ جو
تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]