وَ الطَّیۡرَ مَحۡشُوۡرَۃً ؕ کُلٌّ لَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿۱۹﴾
اور پرندوں کو بھی، جب کہ وہ اکٹھے کیے ہو تے، سب اس کے لیے رجوع کرنے والے تھے۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالطَّيْرَ ط ي ر |
And the birds طَارَ ، اِسْتَطَار:پرندہ کا اڑنا مترادفات .اَذْرٰي ذرو، نسف، طَارَ ، اِسْتَطَار،
| طَائِر:اعمال کے نتیجہ پر اختیار نہ رہنے کی وجہ سے اعمال نامہ کو طائرکہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
| طَائِر:اعمال کے نتیجہ میں متوقع بدبختی۔ مترادفات .شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،
| اِسْتَطَارَ:کسی چیز کا فضا میں بکھر کر پھیل جانا۔ مترادفات .اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
|
|
مَحْشُورَةً ح ش ر |
assembled حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
|
|
كُلٌّ ك ل ل |
all كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
لَهُ
|
with him |
أَوَّابٌ أ و ب |
repeatedly turning |