جب وہ داؤد کے پاس اندر آئے تو وہ ان سے گھبرا گیا، انھوں نے کہا مت ڈر، دو جھگڑنے والے ہیں، ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے، سو تو ہمارے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر اور بے انصافی نہ کر اور ہماری سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کر۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
دَخَلُوۡا
عَلٰی دَاوٗدَ
فَفَزِعَ
مِنۡہُمۡ
قَالُوۡا
لَاتَخَفۡ
خَصۡمٰنِ
بَغٰی
بَعۡضُنَا
عَلٰی بَعۡضٍ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَنَا
بِالۡحَقِّ
وَلَا
تُشۡطِطۡ
وَاہۡدِنَاۤ
اِلٰی سَوَآءِ
الصِّرَاطِ
جب
وہ داخل ہوئے
داؤد پر
تو وہ گھبرا گیا
ان سے
انہوں نے کہا
نہ تم ڈرو
(ہم) دو جھگڑنے والے ہیں
زیادتی کی
ہمارے بعض نے
بعض پر
پس فیصلہ کر دے
درمیان ہمارے
ساتھ حق کے
اور نہیں
تو بےانصافی کر
اور راہ نمائی کر ہماری
طرف سیدھے
راستے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
دَخَلُوۡا
عَلٰی
دَاوٗدَ
فَفَزِعَ
مِنۡہُمۡ
قَالُوۡا
لَاتَخَفۡ
خَصۡمٰنِ
بَغٰی
بَعۡضُنَا
عَلٰی بَعۡضٍ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَنَا
بِالۡحَقِّ
وَلَا تُشۡطِطۡ
وَاہۡدِنَاۤ
اِلٰی سَوَآءِ الصِّرَاطِ
جب
وہ داخل ہوئے
اوپر
داؤد کے
تو وہ گھبراگیا
ا ن سے
انہوں نے کہا
ڈریے نہیں
جھگڑنے والے ہیں
زیادتی کی
ہم میں سے بعض نے
بعض پر
توآپ فیصلہ کردیجیے
درمیان ہمارے
حق کے ساتھ
اور آپ نہ نا انصافی کریں
اور آپ راہ نمائی کریں ہماری
سیدھے راستے کی طرف
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ دَخَلُوْا
عَلٰي
دَاوٗدَ
فَفَزِعَ
مِنْهُمْ
قَالُوْا
لَا تَخَفْ ۚ
خَصْمٰنِ
بَغٰى
بَعْضُنَا
عَلٰي بَعْضٍ
فَاحْكُمْ
بَيْنَنَا
بِالْحَقِّ
وَلَا تُشْطِطْ
وَاهْدِنَآ اِلٰى
سَوَآءِ
الصِّرَاطِ
جب وہ داخل ہوئے
پر۔ پاس
داؤد
تو وہ گھبرایا
ان سے
انہوں نے کہا
خوف نہ کھاؤ
ہم دو جھگڑنے والے
زیادتی کی
ہم میں سے ایک
دوسرے پر
تو آپ فیصلہ کردیں
ہمارے درمیان
حق کے ساتھ
اور زیادتی (بےانصافی نہ) کریں
اور ہماری رہنمائی کریں طرف
سیدھا
راستہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]