اس نے کہا بلاشبہ یقینا اس نے تیری دنبی کو اپنی دنبیو ںکے ساتھ ملانے کے مطالبے کے ساتھ تجھ پر ظلم کیا ہے اور بے شک بہت سے شریک یقینا ان کا بعض بعض پر زیادتی کرتا ہے، مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوںنے نیک اعمال کیے اور یہ لوگ بہت ہی کم ہیں۔ اور داؤد نے یقین کر لیا کہ بے شک ہم نے اس کی آزمائش ہی کی ہے تو اس نے اپنے رب سے بخشش مانگی اور رکوع کرتا ہوا نیچے گر گیا اور اس نے رجوع کیا۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
لَقَدۡ
ظَلَمَکَ
بِسُؤَالِ
نَعۡجَتِکَ
اِلٰی نِعَاجِہٖ
وَاِنَّ
کَثِیۡرًا
مِّنَ الۡخُلَطَآءِ
لَیَبۡغِیۡ
بَعۡضُہُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَقَلِیۡلٌ مَّا
ہُمۡ
وَظَنَّ
دَاوٗدُ
اَنَّمَا
فَتَنّٰہُ
فَاسۡتَغۡفَرَ
رَبَّہٗ
وَخَرَّ
رَاکِعًا
وَّاَنَابَ
اس نے کہا
البتہ تحقیق
اس نے ظلم کیا تجھ پر
سوال کر کے
تیری دنبی کا
طرف اپنی دنبیوں کے
اور بےشک
بہت سے
شراکت داروں میں سے
البتہ زیادتی کرتے ہیں
بعض ان کے
بعض پر
مگر
وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
اور کتنے تھوڑے ہیں
وہ
اور سمجھ گیا
داؤد
بےشک
آزمایا ہم نے اسے
پس اس نے بخشش مانگی
اپنے رب سے
اور وہ گر پڑا
رکوع کرتے ہوئے
اور اس نے رجوع کر لیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
لَقَدۡ
ظَلَمَکَ
بِسُؤَالِ
نَعۡجَتِکَ
اِلٰی نِعَاجِہٖ
وَاِنَّ
کَثِیۡرًا
مِّنَ الۡخُلَطَآءِ
لَیَبۡغِیۡ
بَعۡضُہُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَقَلِیۡلٌ
مَّا
ہُمۡ
وَظَنَّ
دَاوٗدُ
اَنَّمَا
فَتَنّٰہُ
فَاسۡتَغۡفَرَ
رَبَّہٗ
وَخَرَّ
رَاکِعًا
وَّاَنَابَ
اس نے کہا
بلاشبہ یقیناً
اس نے ظلم کیا تم پر
مطالبے سے
تیری دنبی کے
اپنی دنبیوں کی طرف
اور بلاشبہ
اکثر
شراکت داروں میں سے
یقیناًزیادتی کرتے ہیں
ان میں سے بعض
بعض پر
سوائے
ان لوگوں کے جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
اور بہت کم ہیں
جو
وہ
اور سمجھ گیا
داؤد
یقیناً
ہم نے امتحان لیا ہے اس کا
چنانچہ اس نے بخشش مانگی
اپنے رب سے
اور گر گیا
رکوع کرتا ہوا
اور اس نے رجوع کرلیا
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
لَقَدْ ظَلَمَكَ
بِسُؤَالِ
نَعْجَتِكَ
اِلٰى
نِعَاجِهٖ ۭ
وَاِنَّ
كَثِيْرًا
مِّنَ
الْخُلَطَآءِ
لَيَبْغِيْ
بَعْضُهُمْ
عَلٰي
بَعْضٍ
اِلَّا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ
وَقَلِيْلٌ
مَّا هُمْ ۭ
وَظَنَّ
دَاوٗدُ
اَنَّمَا
فَتَنّٰهُ
فَاسْتَغْفَرَ
رَبَّهٗ
وَخَرَّ
رَاكِعًا
وَّاَنَابَ
(داود نے) کہا
واقعی اس نے ظلم کیا
مانگنے سے
تیری دنبی
طرف۔ ساتھ
اپنی دنبیاں
اور بیشک
اکثر
سے
شرکاء
زیادتی کیا کرتے ہیں
ان میں سے بعض
پر
بعض
سوائے
جو ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے درست
اور بہت کم
وہ ۔ ایسے
اور خیال کیا
داؤد
کہ کچھ
ہم نے اسے آزمایا
تو اس نے مغفرت طلب کی
اپنا رب
اور گرگیا
جھک کر
اور اس نے رجوع کیا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔