اے داؤد! بے شک ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، سو تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر اور خواہش کی پیروی نہ کر، ورنہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی۔ یقینا وہ لوگ جو اللہ کی راہ سے بھٹک جاتے ہیں، ان کے لیے سخت عذاب ہے، اس لیے کہ وہ حساب کے دن کو بھول گئے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰدَاوٗدُ
اِنَّا
جَعَلۡنٰکَ
خَلِیۡفَۃً
فِی الۡاَرۡضِ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَ
النَّاسِ
بِالۡحَقِّ
وَلَا
تَتَّبِعِ
الۡہَوٰی
فَیُضِلَّکَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَضِلُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌۢ
بِمَا
نَسُوۡا
یَوۡمَ
الۡحِسَابِ
اے داؤد
بےشک ہم
بنایا ہم نے تجھے
خلیفہ
زمین میں
پس فیصلہ کر
درمیان
لوگوں کے
ساتھ حق کے
اور نہ
تو پیروی کر
خواہش کی
تو وہ بھٹکا دی گے تجھے
اللہ کے راستے سے
بےشک
وہ جو
بھٹکتے ہیں
اللہ کے راستے سے
ان کے لئے
عذاب ہے
شدید
بوجہ اس کے جو
وہ بھول گئے
دن کو
حساب کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰدَاوٗدُ
اِنَّا
جَعَلۡنٰکَ
خَلِیۡفَۃً
فِی الۡاَرۡضِ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَ النَّاسِ
بِالۡحَقِّ
وَلَا
تَتَّبِعِ
الۡہَوٰی
فَیُضِلَّکَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَضِلُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌۢ
بِمَا
نَسُوۡا
یَوۡمَ
الۡحِسَابِ
اے داؤد
یقیناًہم نے
ہم نے بنایا تمہیں
خلیفہ
زمین میں
سو آپ فیصلہ کرو
لوگوں کے درمیان
حق کے ساتھ
اور نہ
تم پیروی کرو
خواہشات نفس کی
کہ وہ بھٹکا دے گی تجھے
اللہ تعالیٰ کے راستے سے
یقیناً
جو لوگ
بھٹکتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی راہ سے
ان کے لیے
عذاب ہے
سخت
اس لیے کہ
وہ بھول گئے
دن کو
حساب کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰدَاوٗدُ
اِنَّا
جَعَلْنٰكَ
خَلِيْفَةً
فِي الْاَرْضِ
فَاحْكُمْ
بَيْنَ النَّاسِ
بِالْحَقِّ
وَلَا تَتَّبِعِ
الْهَوٰى
فَيُضِلَّكَ
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭ
اِنَّ
الَّذِيْنَ
يَضِلُّوْنَ
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
لَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِيْدٌۢ
بِمَا
نَسُوْا
يَوْمَ الْحِسَابِ
اے داؤد
بیشک ہم نے
ہم نے تجھے بنایا
نائب
زمین میں
سو تو فیصلہ کر
لوگوں کے درمیان
حق کے ساتھ
اور نہ پیروی کر
خواہش
کہ وہ تجھے بھٹکا دے
سے
اللہ کا راستہ
بیشک
جو لوگ
بھٹکتے ہیں
سے
اللہ کا راستہ
ان کے لیے
عذاب
شدید
اس پر کہ
انہوں نے بھلا دیا
روز حساب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]